☽ 18 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ
کیا آقا اپنی مدبرہ باندی سے جماع کرسکتا ہے؟
مصنف ابن ابی شیبہ
کتب← مصنف ابن ابی شیبہ← كتاب البيوع والأقضية← کیا آقا اپنی مدبرہ باندی سے جماع کرسکتا ہے؟
islamicurdubooks.com پر اس باب کا اصل صفحہ ↗
کل احادیث: 10
حدیث نمبر: 20900 مصنف ابن ابی شیبہ
٢١٧٥١ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا حفص بن غياث عن ابن جريج قال: سألت عطاء أكان ابن عمر يطأ مدبرته؟ فقال: نعم، وابن عباس (١) .
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت ابن جریج کہتے ہیں کہ میں نے حضرت عطاء سے سوال کیا کہ کیا حضرت ابن عمر رضی اللہ عنہما اپنی مدبرہ باندی سے جماع کیا کرتے تھے؟ انہوں نے فرمایا کہ ہاں، حضرت ابن عباس رضی اللہ عنہما بھی کرتے تھے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب البيوع والأقضية/حدیث: 21751]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 21751، ترقيم محمد عوامة 20900)
حدیث نمبر: 20901 مصنف ابن ابی شیبہ
٢١٧٥٢ - [حدثنا أبو بكر قال: حدثنا ابن إدريس عن يحيى بن سعيد عن (سعيد عن) (١) مطرف عن الشعبي قال: إذا دبر الرجل مملوكته فله أن يطأها] (٢) .
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت شعبی فرماتے ہیں کہ آدمی جب اپنی باندی کو مدبرہ بنادے تو اس سے وطی کرسکتا ہے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب البيوع والأقضية/حدیث: 21752]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 21752، ترقيم محمد عوامة 20901)
حدیث نمبر: 20902 مصنف ابن ابی شیبہ
٢١٧٥٣ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا ابن إدريس عن يحيى بن سعيد عن سعيد ابن المسيب قال: له أن يطأها.
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت سعید بن مسیب فرماتے ہیں کہ آدمی اپنی مدبرہ باندی سے وطی کرسکتا ہے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب البيوع والأقضية/حدیث: 21753]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 21753، ترقيم محمد عوامة 20902)
حدیث نمبر: 20903 مصنف ابن ابی شیبہ
٢١٧٥٤ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا هشيم عن يونس عن الحسن أنه كان لا يرى بأسا أن يطأ الرجل مدبرته.
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت حسن فرماتے ہیں کہ مدبرہ باندی سے وطی کرنے میں کوئی حرج نہیں۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب البيوع والأقضية/حدیث: 21754]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 21754، ترقيم محمد عوامة 20903)
حدیث نمبر: 20904 مصنف ابن ابی شیبہ
٢١٧٥٥ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا معتمر بن سليمان عن ليث عن عطاء وطاوس لم (يريا) (١) بأسا أن توطأ المعتقة عن دبر.
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت عطاء اور حضرت طاوس مدبرہ باندی سے وطی کرنے کو درست سمجھتے تھے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب البيوع والأقضية/حدیث: 21755]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 21755، ترقيم محمد عوامة 20904)
حدیث نمبر: 20905 مصنف ابن ابی شیبہ
٢١٧٥٦ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا أبو أسامة عن هشام عن الحسن وابن سيرين أنهما كانا لا يريان بأسا أن يعتق الرجل أمته عن دبر ثم يطأها.
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت حسن اور حضرت ابن سیرین مدبرہ باندی سے وطی کرنے کو درست سمجھتے تھے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب البيوع والأقضية/حدیث: 21756]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 21756، ترقيم محمد عوامة 20905)
حدیث نمبر: 20906 مصنف ابن ابی شیبہ
٢١٧٥٧ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا وكيع عن حنظلة عن القاسم قال: لا بأس أن يستمتع الرجل من مدبرته.
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت قاسم فرماتے ہیں کہ مدبرہ باندی سے وطی کرنے میں کوئی حرج نہیں۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب البيوع والأقضية/حدیث: 21757]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 21757، ترقيم محمد عوامة 20906)
حدیث نمبر: 20907 مصنف ابن ابی شیبہ
٢١٧٥٨ - حدثنا أبو بكر حدثنا وكيع عن زكريا عن الشعبي قال: لا بأس أن يقع عليها.
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت شعبی فرماتے ہیں کہ مدبرہ باندی سے وطی کرنے میں کوئی حرج نہیں۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب البيوع والأقضية/حدیث: 21758]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 21758، ترقيم محمد عوامة 20907)
حدیث نمبر: 20908 مصنف ابن ابی شیبہ
٢١٧٥٩ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا عبد الوهاب بن عطاء عن ابن أبي عروبة عن برد عن الزهري أنه كره أن يغشى الرجل أمته وقد أعتقها عن (دبر) (١) .
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت زہری فرماتے ہیں کہ مدبرہ باندی سے وطی کرنا مکروہ ہے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب البيوع والأقضية/حدیث: 21759]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 21759، ترقيم محمد عوامة 20908)
حدیث نمبر: 20909 مصنف ابن ابی شیبہ
٢١٧٦٠ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا عيسى بن يونس وعبدة بن سليمان عن عثمان ابن حكيم قال: سألت سالم بن عبد اللَّه: أيطأ الرجل مدبرته؟ فقال: هي عندي الآن.
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت عثمان بن حکیم فرماتے ہیں کہ میں نے حضرت سالم بن عبد اللہ سے سوال کیا کہ کیا آدمی اپنی مدبرہ باندی سے وطی کرسکتا ہے؟ انہوں نے فرمایا کہ وہ اس وقت میرے پاس ہے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب البيوع والأقضية/حدیث: 21760]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 21760، ترقيم محمد عوامة 20909)