☽ 16 جمادى الآخرة 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ
في العبد بالعبدين والبعير بالبعيرين
مصنف ابن أبي شيبة
الكتب← مصنف ابن أبي شيبة← كتاب البيوع والأقضية← في العبد بالعبدين والبعير بالبعيرين
الصفحة الأصلية لهذا الباب على islamicurdubooks.com ↗
مجموع الأحاديث: 27
صفحة 2 من 2
حديث رقم: 20820 مصنف ابن أبي شيبة
٢١٦٦٦ - حدثنا أبو بكر قال: نا ابن (عيينة) (١) قال: سألت أيوب عن الثوب بالثوبين نسيئة قال: كان محمد يكرهه.
الترجمة: اردو ترجمہ
حضرت ابن عیینہ رضی اللہ عنہ فرماتے ہیں کہ میں نے حضرت ایوب رحمہ اللہ سے سوال کیا کہ کیا ایک کپڑے کے بدلے دو کپڑے ادھار کے ساتھ دینا درست ہے؟ انہوں نے فرمایا کہ حضرت محمد اسے مکروہ قرار دیتے تھے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب البيوع والأقضية/حدیث: 21666]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 21666، ترقيم محمد عوامة 20820)
حديث رقم: 20821 مصنف ابن أبي شيبة
٢١٦٦٧ - حدثنا أبو بكر قال: نا عفان قال: نا حماد بن سلمة عن ثابت عن أنس (أن) (١) النبي صلى الله عليه و آله وسلم اشترى صفية بسبعة (أرؤس (٢) .
الترجمة: اردو ترجمہ
حضرت انس رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم نے حضرت صفیہ رضی اللہ عنہا کو چار غلاموں کے بدلے خریدا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب البيوع والأقضية/حدیث: 21667]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 21667، ترقيم محمد عوامة 20821)
حديث رقم: 20822 مصنف ابن أبي شيبة
٢١٦٦٨ - حدثنا أبو بكر قال: نا وكيع قال: نا سفيان عن أبي (الوازع) (١) قال: سمعت ابن عمر يقول: من يبيعني بعيرا ببعيرين (٢) من يبيعني ناقة (بناقتين) (٣) (٤) .
الترجمة: اردو ترجمہ
حضرت ابو وازع کہتے ہیں کہ میں نے حضرت ابن عمر رضی اللہ عنہما کو آواز لگاتے سنا کہ مجھے کون ایک اونٹ کے بدلے دو اونٹ بیچے گا؟ مجھے کون دو اونٹنیوں کے بدلے ایک اونٹنی بیچے گا؟ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب البيوع والأقضية/حدیث: 21668]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 21668، ترقيم محمد عوامة 20822)
حديث رقم: 20823 مصنف ابن أبي شيبة
٢١٦٦٩ - حدثنا أبو بكر قال: نا عباد عن هشام عن ابن سيرين قال: لا بأس بالبيضة بالبيضتين والجوزة بالجوزتين.
الترجمة: اردو ترجمہ
حضرت ابن سیرین فرماتے ہیں کہ ایک انڈے کے بدلے دو انڈے ایک اخروٹ کے بدلے دو اخروٹ دینے میں کچھ حرج نہیں۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب البيوع والأقضية/حدیث: 21669]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 21669، ترقيم محمد عوامة 20823)
حديث رقم: 20824 مصنف ابن أبي شيبة
٢١٦٧٠ - حدثنا أبو بكر قال: نا وكيع قال: (نا) (١) سفيان عن عبد اللَّه مولى مجاهد عن مجاهد قال: لا بأس (بالبيضة بالبيضتين) (٢) يدا بيد.
الترجمة: اردو ترجمہ
حضرت مجاہد فرماتے ہیں کہ ایک انڈے کے بدلے دو انڈے ایک اخروٹ کے بدلے دو اخروٹ دینے میں کچھ حرج نہیں۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب البيوع والأقضية/حدیث: 21670]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 21670، ترقيم محمد عوامة 20824)
حديث رقم: 20825 مصنف ابن أبي شيبة
٢١٦٧١ - حدثنا أبو بكر قال: نا ملازم بن عمرو عن زفر (بن) (١) يزيد عن أبيه قال: سألت أبا هريرة عن شراء الشاة بالشاتين إلى أجل (فنهاني) (٢) (وقال: لا) (٣) إلا يدا بيد (٤) .
الترجمة: اردو ترجمہ
حضرت زفر بن یزید کے والد فرماتے ہیں کہ میں نے حضرت ابوہریرہ رضی اللہ عنہ سے ایک مدت تک کے لئے ایک بکری کے بدلے دو بکریاں خریدنے کے بارے میں سوال کیا تو انہوں نے منع کیا اور فرمایا کہ یہ درست نہیں، البتہ اگر نقد ادائیگی کے ساتھ ہو تو درست ہے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب البيوع والأقضية/حدیث: 21671]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 21671، ترقيم محمد عوامة 20825)
حديث رقم: 21670 مصنف ابن أبي شيبة
٢١٦٧٠ - حدثنا أبو بكر قال: نا وكيع قال: (نا) (١) سفيان عن عبد اللَّه مولى مجاهد عن مجاهد قال: لا بأس (بالبيضة بالبيضتين) (٢) يدا بيد.
الترجمة: اردو ترجمہ
حضرت مجاہد فرماتے ہیں کہ ایک انڈے کے بدلے دو انڈے ایک اخروٹ کے بدلے دو اخروٹ دینے میں کچھ حرج نہیں۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب البيوع والأقضية/حدیث: 21670]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 21670، ترقيم محمد عوامة 20824)