☽ 17 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ
مردہ جانور کی کھال کی فروخت کے بارے میں
مصنف ابن ابی شیبہ
کتب← مصنف ابن ابی شیبہ← كتاب البيوع والأقضية← مردہ جانور کی کھال کی فروخت کے بارے میں
islamicurdubooks.com پر اس باب کا اصل صفحہ ↗
کل احادیث: 8
حدیث نمبر: 20752 مصنف ابن ابی شیبہ
٢١٥٩٥ - حدثنا أبو أسامة عن خالد بن دينار قال: سألت سالما وطاوسا عن بيع جلود الميتة فكرهاها وقال سالم: هل بيع جلود الميتة إلا كالأكل لحمها.
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت خالد بن دینار فرماتے ہیں کہ میں نے حضرت سالم اور حضرت طاوس سے مردار کی کھالوں کی بیع کے بارے میں سوال کیا تو انہوں نے اسے مکروہ قرار دیا، حضرت سالم نے فرمایا کہ مردار کی کھالوں کی بیع ان کا گوشت کھانے کی طرح ہے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب البيوع والأقضية/حدیث: 21595]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 21595، ترقيم محمد عوامة 20752)
حدیث نمبر: 20753 مصنف ابن ابی شیبہ
٢١٥٩٦ - حدثنا يحيى بن سعيد القطان عن سلمة أبي (بشر) (١) عن عكرمة أنه كره بيع جلود الميتة والأضحية.
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت عکرمہ نے قربانی اور مردار کی کھالوں کی بیع کو مکروہ قرار دیا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب البيوع والأقضية/حدیث: 21596]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 21596، ترقيم محمد عوامة 20753)
حدیث نمبر: 20754 مصنف ابن ابی شیبہ
٢١٥٩٧ - حدثنا عبد الأعلى عن خالد (عن) (١) أبي الوليد عن ابن عباس رفعه قال: (إن اللَّه إذا حرم على قوم أكل شيء حرم (٢) ثمنه) (٣) .
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت ابن عباس رضی اللہ عنہما سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم نے ارشاد فرمایا کہ اللہ تعالیٰ جب کسی قوم پر کسی چیز کے کھانے کو حرام فرماتے ہیں تو اس کی قیمت کو بھی اس پر حرام کردیتے ہیں۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب البيوع والأقضية/حدیث: 21597]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 21597، ترقيم محمد عوامة 20754)
حدیث نمبر: 20755 مصنف ابن ابی شیبہ
٢١٥٩٨ - حدثنا وكيع عن مسعر قال: حدثني مغيرة مولى عمرو ابن حريث قال: سئل الشعبي عن جلود جواميس ميتة (فكره) (١) (٢) ⦗٣٥١⦘ بيعها (٣) قبل أن (تدبغ) (٤) .
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت شعبی نے مردہ بھینسوں کی کھالوں کی بیع کے بارے میں سوال کیا تو انہوں نے دباٖٖغت سے پہلے اس بیع کو مکروہ قرار دیا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب البيوع والأقضية/حدیث: 21598]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 21598، ترقيم محمد عوامة 20755)
حدیث نمبر: 20756 مصنف ابن ابی شیبہ
٢١٥٩٩ - حدثنا أبو الأحوص عن مغيرة عن إبراهيم قال: (كانوا) (١) يكرهون أن يبيعوها فيأكلوا أثمانها يعني جلود الميتة.
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت ابراہیم فرماتے ہیں کہ اسلاف مردہ کی کھالوں کی بیع کو مکروہ قرار دیتے تھے لیکن ان کی قیمت کو استعمال میں لے آتے تھے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب البيوع والأقضية/حدیث: 21599]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 21599، ترقيم محمد عوامة 20756)
حدیث نمبر: 20757 مصنف ابن ابی شیبہ
٢١٦٠٠ - حدثنا وكيع عن سفيان عن حماد عن إبراهيم أنه كره بيعها ولبسها قبل أن (تدبغ) (١) .
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت ابراہیم نے مردہ کی کھال کی فروخت اور اس کے پہننے کو بغیر دباغت کے مکروہ قرار دیا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب البيوع والأقضية/حدیث: 21600]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 21600، ترقيم محمد عوامة 20757)
حدیث نمبر: 20758 مصنف ابن ابی شیبہ
٢١٦٠١ - حدثنا وكيع عن (يزيد) (١) عن الحسن أنه كره بيع جلود الميتة حتى تدبغ.
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت حسن نے دباغت سے پہلے مردار کی کھالوں کی بیع کو مکروہ قرار دیا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب البيوع والأقضية/حدیث: 21601]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 21601، ترقيم محمد عوامة 20758)
حدیث نمبر: 20759 مصنف ابن ابی شیبہ
٢١٦٠٢ - حدثنا أبو أسامة عن عبد الحميد (بن) (١) جعفر عن (يزيد) (٢) بن أبي حبيب عن عطاء عن جابر قال: سمعت رسول اللَّه صلى الله عليه و آله وسلم عام الفتح وهو يقول:"إن اللَّه ورسوله حرم بيع الميتة" (٣) .
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت جابر فرماتے ہیں کہ حضور 5 نے فتح مکہ والے سال میں فرمایا کہ اللہ تعالیٰ اور اس کے رسول نے مردار کی بیع کو حرام کردیا ہے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب البيوع والأقضية/حدیث: 21602]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 21602، ترقيم محمد عوامة 20759)