☽ 18 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ
جن حضرات کے نزدیک رضاعی بھائی (جو کہ غلام ہو) کو بیچنا درست ہے
مصنف ابن ابی شیبہ
کتب← مصنف ابن ابی شیبہ← كتاب البيوع والأقضية← جن حضرات کے نزدیک رضاعی بھائی (جو کہ غلام ہو) کو بیچنا درست ہے
islamicurdubooks.com پر اس باب کا اصل صفحہ ↗
کل احادیث: 5
حدیث نمبر: 20723 مصنف ابن ابی شیبہ
٢١٥٦٤ - حدثنا معتمر بن سليمان عن معمر عن الزهري أنه لم ير بأسًا أن يبيع الرجل أخاه من الرضاعة.
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت زہری فرماتے ہیں کہ رضاعی بھائی کو بیچنے میں کوئی حرج نہیں۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب البيوع والأقضية/حدیث: 21564]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 21564، ترقيم محمد عوامة 20723)
حدیث نمبر: 20724 مصنف ابن ابی شیبہ
٢١٥٦٥ - حدثنا معتمر عن معمر عن أيوب عن محمد بن سيرين وقتادة قالا: لا بأس أن يبيع الرجل أخاه من الرضاعة.
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت محمد بن سیرین اور حضرت قتادہ فرماتے ہیں کہ رضاعی بھائی کو بیچنے میں کوئی حرج نہیں۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب البيوع والأقضية/حدیث: 21565]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 21565، ترقيم محمد عوامة 20724)
حدیث نمبر: 20725 مصنف ابن ابی شیبہ
٢١٥٦٦ - حدثنا ابن علية عن يونس (عن أيوب) (١) عن ابن سيرين قال: لا بأس به.
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت ابن سیرین فرماتے ہیں کہ رضاعی بھائی کو بیچنے میں کوئی حرج نہیں۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب البيوع والأقضية/حدیث: 21566]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 21566، ترقيم محمد عوامة 20725)
حدیث نمبر: 20726 مصنف ابن ابی شیبہ
٢١٥٦٧ - حدثنا غندر عن شعبة عن منصور أنه كان يقول: (يبيع) (١) الرجل أخاه من الرضاعة وأمه، لا بأس بذلك.
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت منصور فرماتے ہیں کہ رضاعی بھائی کو بیچنے میں کوئی حرج نہیں۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب البيوع والأقضية/حدیث: 21567]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 21567، ترقيم محمد عوامة 20726)
حدیث نمبر: 20727 مصنف ابن ابی شیبہ
٢١٥٦٨ - حدثنا ابن علية عن ابن عون قال: كتبت إلى نافع أسأله عن بيع الأخ من الرضاعة فقال: لا بأس به.
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت ابن عون فرماتے ہیں کہ میں نے حضرت نافع سے رضاعی بھائی کی بیع کے بارے میں سوال کیا انہوں نے فرمایا کہ ا س میں کوئی حرج نہیں۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب البيوع والأقضية/حدیث: 21568]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 21568، ترقيم محمد عوامة 20727)