☽ 18 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ
جن حضرات کے نزدیک سالانہ وظیفے تک کے لیے بیع جائز ہے
مصنف ابن ابی شیبہ
کتب← مصنف ابن ابی شیبہ← كتاب البيوع والأقضية← جن حضرات کے نزدیک سالانہ وظیفے تک کے لیے بیع جائز ہے
islamicurdubooks.com پر اس باب کا اصل صفحہ ↗
کل احادیث: 5
حدیث نمبر: 20627 مصنف ابن ابی شیبہ
٢١٤٦٥ - حدثنا حفص بن غياث وعباد بن العوام عن حجاج عن حبيب أن أمهات المؤمنين كن يشترين إلى العطاء (١) .
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت حبیب فرماتے ہیں کہ امہات المؤمنین سالانہ وظیفے کے بدلے میں بیع کیا کرتی تھیں۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب البيوع والأقضية/حدیث: 21465]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 21465، ترقيم محمد عوامة 20627)
حدیث نمبر: 20628 مصنف ابن ابی شیبہ
٢١٤٦٦ - حدثنا حفص بن غياث عن حجاج عن عطاء أن (ابن عمر) (١) كان يشتري إلى العطاء (٢) (٣) .
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت عطاء فرماتے ہیں کہ حضرت عمر رضی اللہ عنہ سالانہ وظیفے کے بدلے خریدو فروخت کیا کرتے تھے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب البيوع والأقضية/حدیث: 21466]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 21466، ترقيم محمد عوامة 20628)
حدیث نمبر: 20629 مصنف ابن ابی شیبہ
٢١٤٦٧ - حدثنا حفص بن غياث وعباد عن حجاج عن جعفر بن عمرو بن (حريث) (١) عن أبيه أن دهقانا (بعث) (٢) إلى علي بثوب ديباج منسوج بذهب -وقال ⦗٣١٥⦘ حفص: مرسوم بذهب- (فابتاعه) (٣) منه عمرو بن (حريث) (٤) بأربعة الآف درهم إلى العطاء (٥) .
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت جعفر بن عمرو بن حریث بیان کرتے ہیں کہ ایک دہقان نے حضرت علی رضی اللہ عنہ کو سونے کی کڑھائی والا ریشم کا کپڑا بھیجا تو حضرت علی رضی اللہ عنہ نے عمر و بن حریث سے چار ہزار درہم کے بدلے خرید لیا جن کی ادائیگی سالانہ وظیفہ میں سے ہونا طے پائی۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب البيوع والأقضية/حدیث: 21467]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 21467، ترقيم محمد عوامة 20629)
حدیث نمبر: 20630 مصنف ابن ابی شیبہ
٢١٤٦٨ - حدثنا أبو بكر الحنفي عن (نوح) (١) بن أبي (بلال) (٢) قال: اشترى مني علي بن الحسين إلى (عطائه) (٣) طعاما.
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت نوح بن بلال کہتے ہیں کہ علی رضی اللہ عنہ بن قیس نے مجھ سے سالانہ وظیفے کے بدلے خریدا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب البيوع والأقضية/حدیث: 21468]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 21468، ترقيم محمد عوامة 20630)
حدیث نمبر: 20631 مصنف ابن ابی شیبہ
٢١٤٦٩ - حدثنا وكيع عن إسرائيل عن جابر عن عامر قال: لا بأس بالبيع إلى العطاء.
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت عامر رضی اللہ عنہ فرماتے ہیں کہ سالانہ وظیفے تک کے ادھار کے بدلے چیز خریدنا درست ہے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب البيوع والأقضية/حدیث: 21469]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 21469، ترقيم محمد عوامة 20631)