☽ 18 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ
جن حضرات کے نزدیک مصاحف کی خرید و فروخت مکروہ ہے
مصنف ابن ابی شیبہ
کتب← مصنف ابن ابی شیبہ← كتاب البيوع والأقضية← جن حضرات کے نزدیک مصاحف کی خرید و فروخت مکروہ ہے
islamicurdubooks.com پر اس باب کا اصل صفحہ ↗
کل احادیث: 12
حدیث نمبر: 20577 مصنف ابن ابی شیبہ
٢١٤١٥ - حدثنا علي بن مسهر عن بن أبي إسحاق الشيباني (عن مسلم) (١) بن (صبيح) (٢) قال: (خطر علي رجل) (٣) من البصرة، ومعه مصاحف يبيعها (فأتيت) (٤) (مسروق) (٥) بن (الأجدع) (٦) وعبد اللَّه بن يزيد الأنصاري وشريحًا فسألتهم فقالوا: (ما) (٧) (نحب) (٨) أن (نأخذ) (٩) بكتاب اللَّه ثمنا.
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت مسلم بن صبیح فرماتے ہیں کہ میرے سامنے سے ایک بصری شخص گذرا جو مصاحف بیچ رہا تھا میں مسروق بن اکوع، حضرت عبد اللہ بن یزید انصاری اور حضرت شریح کے پاس آیا اور ان سے سوال کیا تو انہوں نے فرمایا کہ ہمیں تو یہ پسند نہیں کہ ہم اللہ کی کتاب کے بدلے قیمت وصول کریں۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب البيوع والأقضية/حدیث: 21415]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 21415، ترقيم محمد عوامة 20577)
حدیث نمبر: 20578 مصنف ابن ابی شیبہ
٢١٤١٦ - حدثنا ابن علية عن خالد عن ابن سيرين عن عبيدة أنه: كره بيع المصاحف وإبتياعها.
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت عبیدہ نے مصاحف کی خریدو فروخت کو مکروہ قرار دیا ہے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب البيوع والأقضية/حدیث: 21416]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 21416، ترقيم محمد عوامة 20578)
حدیث نمبر: 20579 مصنف ابن ابی شیبہ
٢١٤١٧ - حدثنا إسماعيل بن علية عن ليث عن أبي محمد عن سعيد بن جبير عن ابن عمر قال: وددت أني قد رأيت الأيدي تقطع في بيع المصاحف (١) .
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت ابن عمر رضی اللہ عنہما فرماتے ہیں کہ میری خواہش ہے کہ مصاحف بیچنے والے کے ہاتھ کاٹ دئیے جائیں۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب البيوع والأقضية/حدیث: 21417]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 21417، ترقيم محمد عوامة 20579)
حدیث نمبر: 20580 مصنف ابن ابی شیبہ
٢١٤١٨ - حدثنا إسماعيل بن إبراهيم عن سعيد عن أبي معشر عن إبراهيم [قال: (للحسُ الدَبَر) (١) أحب إلي من بيع المصاحف، وكان يكره أن يأخذ على عرضها أجرًا.
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت ابراہیم فرماتے ہیں کہ شہد کی مکھیوں کا مجھے ڈسنا مجھے مصاحف بیچنے سے زیادہ محبوب ہے۔ حضرت ابراہیم مصاحف کی اجرت کو مکروہ قرار دیتے تھے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب البيوع والأقضية/حدیث: 21418]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 21418، ترقيم محمد عوامة 20580)
حدیث نمبر: 20581 مصنف ابن ابی شیبہ
٢١٤١٩ - حدثنا أبو بكر بن (عياش) (١) عن مغيرة عن إبراهيم أنه كره بيع المصاحف] (٢) (و) (٣) قال: هي لمن يقرأ من أهل البيت، وكره الكتاب فيها بالأجرة.
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت ابراہیم نے مصاحف کی بیع کو مکروہ قرار دیا اور فرمایا کہ وہ مصاحف گھر والوں میں سے جو چاہے پڑھ لے اور اجرت کے بدلے انہیں لکھنا مکرو ہ ہے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب البيوع والأقضية/حدیث: 21419]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 21419، ترقيم محمد عوامة 20581)
حدیث نمبر: 20582 مصنف ابن ابی شیبہ
٢١٤٢٠ - حدثنا وكيع عن عكرمة بن (عمار) (١) عن سالم قال: بئس التجارة بيع المصاحف.
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت سالم فرماتے ہیں کہ بدترین تجارت مصاحف کو بیچنا ہے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب البيوع والأقضية/حدیث: 21420]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 21420، ترقيم محمد عوامة 20582)
حدیث نمبر: 20583 مصنف ابن ابی شیبہ
٢١٤٢١ - حدثنا (إسماعيل بن إبراهيم) (١) (٢) عن ليث عن حماد (عن) (٣) إبراهيم عن علقمة عن عبد اللَّه أنه كره شراء المصاحف وبيعها (٤) .
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت عبد اللہ سے مصاحف کے خریدنے اور بیچنے کو مکروہ قرار دیا ہے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب البيوع والأقضية/حدیث: 21421]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 21421، ترقيم محمد عوامة 20583)
حدیث نمبر: 20584 مصنف ابن ابی شیبہ
٢١٤٢٢ - حدثنا وكيع عن سفيان عن سالم عن سعيد بن جبير عن ابن عمر قال: وددت أني رأيت الأيدي تقطع في بيع المصاحف (١) .
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت ابن عمر رضی اللہ عنہما فرماتے ہیں کہ میری خواہش ہے کہ مصاحف بیچنے والے کے ہاتھ کاٹ دئیے جائیں۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب البيوع والأقضية/حدیث: 21422]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 21422، ترقيم محمد عوامة 20584)
حدیث نمبر: 20585 مصنف ابن ابی شیبہ
٢١٤٢٣ - حدثنا وكيع عن شعبة عن (الحكم) (١) قال: (كان) (٢) علقمة يكره بيع المصاحف.
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت علقمہ نے مصاحف کے بیچنے کو مکروہ قرار دیا ہے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب البيوع والأقضية/حدیث: 21423]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 21423، ترقيم محمد عوامة 20585)
حدیث نمبر: 20586 مصنف ابن ابی شیبہ
٢١٤٢٤ - حدثنا (ابن) (١) إدريس عن هشام (أن) (٢) ابن سيرين كان يكره بيعها وشراءها.
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت ابن سیرین مصاحف کے بیچنے اور خریدنے کو مکروہ قرار دیتے تھے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب البيوع والأقضية/حدیث: 21424]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 21424، ترقيم محمد عوامة 20586)
حدیث نمبر: 20587 مصنف ابن ابی شیبہ
٢١٤٢٥ - حدثنا وكيع قال: (نا) (١) سفيان عن أبي حصين عن أبي الضحى قال: سألت شريحًا ومسروقا وعبد اللَّه بن يزيد عن بيع المصاحف (فقالوا) (٢) : لا (نأخذ) (٣) بكتاب اللَّه ثمنا.
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت ابو ضحٰی فرماتے ہیں کہ میں نے حضرت شریح، حضرت مسروق اور حضرت عبدا للہ بن یزید سے مصاحف کی بیع کے بارے میں سوال کیا تو انہوں نے فرمایا کہ اللہ کی کتاب کی قیمت نہ لو۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب البيوع والأقضية/حدیث: 21425]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 21425، ترقيم محمد عوامة 20587)
حدیث نمبر: 20588 مصنف ابن ابی شیبہ
٢١٤٢٦ - حدثنا ابن فضيل عن الأعمش عن إبراهيم قال: قلت لعلقمة أبيع مصحفا؟ قال: لا.
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت ابراہیم کہتے ہیں کہ میں نے حضرت علقمہ سے پوچھا کہ کیا میں مصحف بیچ سکتا ہوں؟ انہوں نے فرمایا: نہیں۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب البيوع والأقضية/حدیث: 21426]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 21426، ترقيم محمد عوامة 20588)