☽ 18 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ
جن حضرات کے نزدیک بیع عینہ ناجائز ہے یعنی ایسی بیع جس میں ایک آدمی دوسرے کو معلوم مدت کے ادھار اور معلوم ثمن کے عوض ایک چیز بیچے پھر بیچنے والا خود نقد قیمت جو پہلے سے کم ہو ادا کر کے وہ چیز اس سے خرید لے
مصنف ابن ابی شیبہ
کتب← مصنف ابن ابی شیبہ← كتاب البيوع والأقضية← جن حضرات کے نزدیک بیع عینہ ناجائز ہے یعنی ایسی بیع جس میں ایک آدمی دوسرے کو معلوم مدت کے ادھار اور معلوم ثمن کے عوض ایک چیز بیچے پھر بیچنے والا خود نقد قیمت جو پہلے سے کم ہو ادا کر کے وہ چیز اس سے خرید لے
islamicurdubooks.com پر اس باب کا اصل صفحہ ↗
کل احادیث: 8
حدیث نمبر: 20523 مصنف ابن ابی شیبہ
٢١٣٥٦ - حدثنا حفص بن غياث عن ليث عن عطاء عن ابن عمر قال: نهى عن العينة (١) .
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت ابن عمر رضی اللہ عنہما فرماتے ہیں کہ بیع عینہ سے منع کیا گیا ہے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب البيوع والأقضية/حدیث: 21356]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 21356، ترقيم محمد عوامة 20523)
حدیث نمبر: 20524 مصنف ابن ابی شیبہ
٢١٣٥٧ - حدثنا حفص عن أشعث عن الحكم عن مسروق قال: العينة حرام.
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت مسروق فرماتے ہیں کہ عینہ حرام ہے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب البيوع والأقضية/حدیث: 21357]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 21357، ترقيم محمد عوامة 20524)
حدیث نمبر: 20525 مصنف ابن ابی شیبہ
٢١٣٥٨ - حدثنا معتمر بن سليمان عن أبيه عن إياس بن معاوية أنه كان (١) يرى (التورق) (٢) -يعني: العينة.
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت ایاس بن معاویہ بیع تورق کے قائل تھے۔ (تورق ایسی بیع ہے جس میں ایک ادھار پر کوئی چیز خریدے پھر کوئی تیسرا آدمی اس چیز کو کم قیمت پر نقد خریدے)۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب البيوع والأقضية/حدیث: 21358]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 21358، ترقيم محمد عوامة 20525)
حدیث نمبر: 20526 مصنف ابن ابی شیبہ
٢١٣٥٩ - حدثنا أبو معاوية عن هشام عن ابن سيرين أنه كره العينة.
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت ابن سیرین عینہ کو مکروہ قرار دیتے ہیں۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب البيوع والأقضية/حدیث: 21359]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 21359، ترقيم محمد عوامة 20526)
حدیث نمبر: 20527 مصنف ابن ابی شیبہ
٢١٣٦٠ - حدثنا معاذ بن معاذ عن ابن عون قال: ذكروا عند محمد العينة فقال: نبئت أن ابن عباس كان يقول: (دراهم بدراهم) (١) وبينهما (حريرة) (٢) (٣) .
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت ابن عون فرماتے ہیں کہ لوگوں نے حضرت محمد کے پاس عینہ کا تذکرہ کیا تو انہوں نے فرمایا کہ مجھے معلوم ہوا ہے کہ حضرت ابن عباس رضی اللہ عنہما فرمایا کرتے تھے کہ ایک درہم کے بدلے ایک درہم ہے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب البيوع والأقضية/حدیث: 21360]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 21360، ترقيم محمد عوامة 20527)
حدیث نمبر: 20528 مصنف ابن ابی شیبہ
٢١٣٦١ - حدثنا الفضل (١) بن (دكين) (٢) عن (أبي) (٣) (جناب) (٤) و (يزيد) (٥) بن (مردانبة) (٦) قال أحدهما: جاءنا، وقال الآخر: جاء كتاب عمر بن عبد العزيز إلى عبد الحميد (انْهَ) (٧) من قبلك عن العينة فإنها أخت (الربا) (٨) .
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت عمر بن عبد العزیز رحمہ اللہ نے ایک خط میں لکھا کہ بیع عینہ سے منع کرو یہ سود کی بہن ہے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب البيوع والأقضية/حدیث: 21361]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 21361، ترقيم محمد عوامة 20528)
حدیث نمبر: 20529 مصنف ابن ابی شیبہ
٢١٣٦٢ - حدثنا وكيع عن الربيع عن الحسن وابن سيرين أنهما كرها (العينة) (١) وما (أدخل) (٢) الناس فيه (منها) (٣) .
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت حسن اور ابن سیرین نے عینہ کو مکروہ قرار دیا ہے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب البيوع والأقضية/حدیث: 21362]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 21362، ترقيم محمد عوامة 20529)
حدیث نمبر: 20530 مصنف ابن ابی شیبہ
٢١٣٦٣ - حدثنا يزيد بن هارون عن حجاج عن أبي إسحاق قال: سمعت مسروقا كره العينة و (الحريرة) (١) .
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت مسروق نے عینہ اور ریشم کی بیع کو مکروہ قرار دیا ہے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب البيوع والأقضية/حدیث: 21363]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 21363، ترقيم محمد عوامة 20530)