☽ 18 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ
جن حضرات کے نزدیک بیع سلم میں کچھ سامان اور باقی مال لینا مکروہ ہے
مصنف ابن ابی شیبہ
کتب← مصنف ابن ابی شیبہ← كتاب البيوع والأقضية← جن حضرات کے نزدیک بیع سلم میں کچھ سامان اور باقی مال لینا مکروہ ہے
islamicurdubooks.com پر اس باب کا اصل صفحہ ↗
کل احادیث: 17
حدیث نمبر: 20365 مصنف ابن ابی شیبہ
٢١١٨٨ - حدثنا محمد بن (ميسر) (١) عن ابن جريج عن (عمرو) (٢) بن شعيب (٣) أن عبد اللَّه بن عمرو كان (يسلف) (٤) له في الطعام، فقال (للذي) (٥) كان يسلف له: لا (تأخذ) (٦) بعض (رأس) (٧) (مالنا) (٨) وبعض طعامنا، ولكن (خذ) (٩) رأس مالنا كله أو الطعام وافيًا (١٠) .
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت عمرو بن شعیب فرماتے ہیں کہ حضرت عبد اللہ بن عمرو رضی اللہ عنہ غلے میں بیع سلم کیا کرتے تھے لیکن وہ اس آدمی سے کہتے کہ کچھ غلہ اور کچھ مال نہ لینا۔ یا تو سارا مال لے لو یا سارا غلہ لے لو۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب البيوع والأقضية/حدیث: 21188]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 21188، ترقيم محمد عوامة 20365)
حدیث نمبر: 20366 مصنف ابن ابی شیبہ
٢١١٨٩ - حدثنا علي بن مسهر [ (عن الشيباني) (١) عن الشعبي قال: سألته عن ⦗٢٥١⦘ رجل يسلم السلم [فيأخذ بعض سلمه (دراهما) (٢) ] (٣) بعض سلمه طعاما، فقال: لا تأخذ إلا رأس مالك أو طعاما كله.
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
شیبانی کہتے ہیں کہ میں نے شعبی سے سوال کیا کہ اگر بیع سلم میں کوئی کچھ مال اور کچھ سلم کا سامان لے لے تو کیسا ہے؟ انہوں نے فرمایا کہ یا تو سارا سامان لے لو یا سارا غلہ لے لو۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب البيوع والأقضية/حدیث: 21189]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 21189، ترقيم محمد عوامة 20366)
حدیث نمبر: 20367 مصنف ابن ابی شیبہ
٢١١٩٠ - حدثنا علي بن مسهر عن الشيباني عن حماد عن إبراهيم مثله.
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت ابراہیم سے بھی یونہی منقول ہے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب البيوع والأقضية/حدیث: 21190]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 21190، ترقيم محمد عوامة 20367)
حدیث نمبر: 20368 مصنف ابن ابی شیبہ
٢١١٩١ - حدثنا علي بن مسهر عن أبي (عمر) (١) عن الحسن قال: سألته عنه فقال: هذا فاسد، لا تأخذ إلا رأس مالك أو طعاما كله.
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت ابو عمر فرماتے ہیں کہ میں نے حضرت حسن سے اس بارے میں سوال کیا تو انہوں نے فرمایا کہ یہ فاسد ہے، یا تو سارا مال لے لو یا سارا سامان لے لو۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب البيوع والأقضية/حدیث: 21191]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 21191، ترقيم محمد عوامة 20368)
حدیث نمبر: 20369 مصنف ابن ابی شیبہ
٢١١٩٢ - حدثنا جرير عن عطاء بن السائب عن عبد اللَّه بن (معقل) (١) في رجل أسلم مائة (درهم) (٢) في طعام فأخذ نصف سلمه طعاما وعسر عليه النصف فقال: لا، (خذ) (٣) رأس مالك جميعا.
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت عبد اللہ بن معقل فرماتے ہیں کہ اگر کسی آدمی سے سو درہم کے عوض غلے پر بیع سلم کی اور آدھا غلہ لے لیا اور آدھا مال تو یہ درست نہیں، وہ راس المال پورا لے لے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب البيوع والأقضية/حدیث: 21192]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 21192، ترقيم محمد عوامة 20369)
حدیث نمبر: 20370 مصنف ابن ابی شیبہ
٢١١٩٣ - حدثنا أبو الأحوص عن منصور عن إبراهيم في الرجل يسلم (١) فيأخذ نصف سلمه (٢) و (بعض) (٣) (درهم) (٤) فكرهه.
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت ابراہیم نے اس بات کو مکروہ قرار دیا ہے کہ آدمی بیع سلم میں کچھ مال لے اور کچھ سامان۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب البيوع والأقضية/حدیث: 21193]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 21193، ترقيم محمد عوامة 20370)
حدیث نمبر: 20371 مصنف ابن ابی شیبہ
٢١١٩٤ - حدثنا (عبد الرحمن) (١) بن مهدي عن زمعة عن (ابن) (٢) طاوس عن أبيه أنه كان يكره أن يأخذ بعض سلمه وبعضا طعاما.
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت طاوس نے اس بات کو مکروہ قرار دیا ہے کہ آدمی بیع سلم میں کچھ مال لے اور کچھ سامان۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب البيوع والأقضية/حدیث: 21194]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 21194، ترقيم محمد عوامة 20371)
حدیث نمبر: 20372 مصنف ابن ابی شیبہ
٢١١٩٥ - حدثنا عبد السلام بن حرب عن عبد اللَّه بن (بشر) (١) عمن يذكر عن أبي سلمة أنه كان يكره أن يأخذ بعض سلمه وبعضا حنطة.
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت ابو سلمہ نے اس بات کو مکروہ قرار دیا ہے کہ آدمی بیع سلم میں کچھ مال لے اور کچھ سامان۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب البيوع والأقضية/حدیث: 21195]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 21195، ترقيم محمد عوامة 20372)
حدیث نمبر: 20373 مصنف ابن ابی شیبہ
٢١١٩٦ - حدثنا وكيع عن سفيان عن زيد بن جبير قال: سمعت ابن عمر يقول: خذ رأس سلمك أو رأس مالك (١) .
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت ابن عمر رضی اللہ عنہما فرماتے ہیں کہ یا تو سامان لے لو یا مال واپس لے لو۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب البيوع والأقضية/حدیث: 21196]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 21196، ترقيم محمد عوامة 20373)
حدیث نمبر: 20374 مصنف ابن ابی شیبہ
٢١١٩٧ - حدثنا أبو داود الطيالسي عن جرير بن حازم عن قيس بن سعد عن مجاهد أنه كرهه.
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت مجاہد اسے مکروہ اور حضرت عطاء اسے مباح سمجھتے تھے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب البيوع والأقضية/حدیث: 21197]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 21197، ترقيم محمد عوامة 20374)
حدیث نمبر: 20375 مصنف ابن ابی شیبہ
٢١١٩٩ - حدثنا ابن عيينة عن عمرو بن دينار عن (جابر) (١) بن زيد أنه كره أن يأخذ بعض سلمه وبعضا طعاما.
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت جابر بن زید نے اس بات کو مکروہ قرار دیا ہے کہ بیع سلم میں کچھ مال لے اور کچھ سامان۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب البيوع والأقضية/حدیث: 21199]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 21199، ترقيم محمد عوامة 20375)
حدیث نمبر: 20376 مصنف ابن ابی شیبہ
٢١٢٠٠ - حدثنا ابن عيينة عن أبي (السوداء) (١) عن (٢) شريح أنه كرهه.
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت شریح نے اس بات کو مکروہ قرار دیا ہے کہ بیع سلم میں کچھ مال لے اور کچھ سامان۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب البيوع والأقضية/حدیث: 21200]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 21200، ترقيم محمد عوامة 20376)
حدیث نمبر: 20377 مصنف ابن ابی شیبہ
٢١٢٠١ - حدثنا الضحاك بن مخلد عن ابن جريج عن أبي الزبير عن سعيد بن جبير أنه كرهه.
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت سعید بن جبیر نے اس بات کو مکروہ قرار دیا ہے کہ بیع سلم میں کچھ مال لے اور کچھ سامان۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب البيوع والأقضية/حدیث: 21201]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 21201، ترقيم محمد عوامة 20377)
حدیث نمبر: 20378 مصنف ابن ابی شیبہ
٢١٢٠٢ - حدثنا ابن مهدي (عن) (١) سفيان عن ابن أبي ذئب (عن) (٢) سالم والقاسم أنهما كرها أن يأخذ بعض سلمه وبعضا طعاما.
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت سالم اور حضرت قاسم نے اس بات کو مکروہ قرار دیا ہے کہ بیع سلم میں کچھ مال لے اور کچھ سامان۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب البيوع والأقضية/حدیث: 21202]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 21202، ترقيم محمد عوامة 20378)
حدیث نمبر: 20379 مصنف ابن ابی شیبہ
٢١٢٠٣ - حدثنا ابن أبي عدي عن سلمة بن علقمة عن ابن سيرين أنه كره أن يأخذ بعض سلمه وبعضا طعاما.
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت ابن سیرین نے اس بات کو مکروہ قرار دیا ہے کہ بیع سلم میں کچھ مال لے اور کچھ سامان۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب البيوع والأقضية/حدیث: 21203]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 21203، ترقيم محمد عوامة 20379)
حدیث نمبر: 20380 مصنف ابن ابی شیبہ
٢١٢٠٤ - حدثنا وكيع (حدثنا) (١) سفيان عن منصور عن إبراهيم.
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
بہت سے علماء نے اس بات کو مکروہ قرار دیا ہے کہ بیع سلم میں کچھ مال لے اور کچھ سامان۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب البيوع والأقضية/حدیث: 21204]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 21204، ترقيم محمد عوامة 20380)
حدیث نمبر: 21208 مصنف ابن ابی شیبہ
٢١٢٠٨ - وسفيان عن (عطاء) (١) بن السائب عن ابن (معقل) (٢) أنهم كرهوا أن يأخذ الرجل بعض سلمه وبعض رأس ماله.
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 21208، ترقيم محمد عوامة ---)