☽ 18 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ
فرشتے اس گھر میں داخل نہیں ہوتے جس میں کتا ہو
مصنف ابن ابی شیبہ
کتب← مصنف ابن ابی شیبہ← كتاب الصيد← فرشتے اس گھر میں داخل نہیں ہوتے جس میں کتا ہو
islamicurdubooks.com پر اس باب کا اصل صفحہ ↗
کل احادیث: 4
حدیث نمبر: 20317 مصنف ابن ابی شیبہ
٢١١٣٦ - حدثنا ابن عيينة عن الزهري عن (عبيد اللَّه) (١) عن ابن عباس عن أبي طلحة عن النبي صلى الله عليه و آله وسلم قال:"لا تدخل (الملائكة) (٢) (بيتًا) (٣) فيه صورة ولا كلب" (٤) .
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت ابو طلحہ رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم نے ارشاد فرمایا کہ فرشتے اس گھر میں داخل نہیں ہوتے جس میں تصویر یا کتا ہو۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الصيد/حدیث: 21136]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 21136، ترقيم محمد عوامة 20317)
حدیث نمبر: 20318 مصنف ابن ابی شیبہ
٢١١٣٧ - حدثنا زيد بن الحباب عن حسين بن (واقد) (١) عن (ابن) (٢) بريدة عن أبيه قال: قال رسول اللَّه صلى الله عليه و آله وسلم:"لا تدخل الملائكة بيتا فيه كلب" (٣) .
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت ابن بریدہ کے والد روایت کرتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم نے فرمایا کہ فرشتے اس گھر میں داخل نہیں ہوتے جس میں کتا ہو۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الصيد/حدیث: 21137]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 21137، ترقيم محمد عوامة 20318)
حدیث نمبر: 20319 مصنف ابن ابی شیبہ
٢١١٣٨ - حدثنا زيد بن الحباب قال: أنا الليث بن سعد أقال: أخبرني (بكير) (١) ] (٢) ابن عبد اللَّه بن الأشج عن (بسر) (٣) بن (سعيد) (٤) عن (زيد) (٥) بن خالد عن أبي طلحة أن رسول اللَّه صلى الله عليه و آله وسلم قال:"لا تدخل الملائكة بيتا فيه كلب ولا صورة" (٦) .
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت ابو طلحہ رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم نے ارشاد فرمایا کہ فرشتے اس گھر میں داخل نہیں ہوتے جس میں تصویر یا کتا ہو۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الصيد/حدیث: 21138]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 21138، ترقيم محمد عوامة 20319)
حدیث نمبر: 20320 مصنف ابن ابی شیبہ
٢١١٣٩ - حدثنا غندر عن (شعبة) (١) عن علي بن مدرك عن أبي زرعة عن عبد اللَّه بن (نجي) (٢) عن أبيه عن علي عن النبي صلى الله عليه و آله وسلم أنه قال (٣) :"لا تدخل الملائكة ⦗٢٣٧⦘ بيتا فيه كلب ولا صورة" (٤) .
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت علی رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم نے ارشاد فرمایا کہ فرشتے اس گھر میں داخل نہیں ہوتے جس میں کتا یا تصویر ہو۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الصيد/حدیث: 21139]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 21139، ترقيم محمد عوامة 20320)