☽ 14 جمادى الآخرة 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ
ما قالوا في قتل الكلاب؟
مصنف ابن أبي شيبة
الكتب← مصنف ابن أبي شيبة← كتاب الصيد← ما قالوا في قتل الكلاب؟
الصفحة الأصلية لهذا الباب على islamicurdubooks.com ↗
مجموع الأحاديث: 8
حديث رقم: 20280 مصنف ابن أبي شيبة
٢١٠٩٨ - حدثنا علي بن مسهر عن محمد بن عمرو عن أبي سلمة عن عائشة أن النبي صلى الله عليه و آله وسلم أمر بقتل الكلاب (١) .
الترجمة: اردو ترجمہ
حضرت عائشہ رضی اللہ عنہا فرماتی ہیں کہ حضور 5 نے مجھے حکم دیا کہ میں جس کتے کو دیکھوں اسے مار دوں۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الصيد/حدیث: 21098]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 21098، ترقيم محمد عوامة 20280)
حديث رقم: 20281 مصنف ابن أبي شيبة
٢١٠٩٩ - حدثنا ابن نمير عن موسى بن عبيدة عن أبان بن صالح عن القعقاع (ابن) (١) حكيم عن (سلمى) (٢) أم رافع عن أبي رافع قال: أمرني رسول اللَّه صلى الله عليه و آله وسلم حين أصبح فلم أدع كلبًا إلا (قتلته) (٣) (٤) .
الترجمة: اردو ترجمہ
حضرت ابو رافع فرماتے ہیں کہ حضور 5 نے مجھے حکم دیا کہ میں جس کتے کو دیکھوں اسے مار دوں۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الصيد/حدیث: 21099]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 21099، ترقيم محمد عوامة 20281)
حديث رقم: 20282 مصنف ابن أبي شيبة
٢١١٠٠ - حدثنا أبو بكر قال: نا أبو داود عن سفيان عن (١) إسماعيل بن أمية عن نافع عن ابن عمر أن النبي صلى الله عليه و آله وسلم أمر بقتل الكلاب، حتى قتلنا (كلب) (٢) امرأة جاءت ⦗٢٢٦⦘ به من البادية (٣) .
الترجمة: اردو ترجمہ
حضرت ابن عمر رضی اللہ عنہما فرماتے ہیں کہ حضور 5 نے کتوں کو مارنے کا حکم دیا، ہم نے کتے مارنے شروع کیے، یہاں تک ایک عورت جو گاؤں سے کتا لائی تھی، ہم نے اس کے کتے کو بھی مار دیا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الصيد/حدیث: 21100]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 21100، ترقيم محمد عوامة 20282)
حديث رقم: 20283 مصنف ابن أبي شيبة
٢١١٠١ - حدثنا شبابة عن شعبة عن أبي التياح قال: سمعت مطرفا يحدث عن ابن (المغفل) (١) أن (رسول) (٢) اللَّه صلى الله عليه و آله وسلم أمر بقتل الكلاب ثم قال:"ما لهم وللكلاب ثم رخص في كلب الصيد" (٣) .
الترجمة: اردو ترجمہ
حضرت عبد اللہ بن مغفل فرماتے ہیں کہ حضور 5 نے کتوں کو مارنے کا حکم دیا اور فرمایا کہ کتے لوگوں کے کس کام کے؟ پھر آپ نے شکار کے کتے رکھنے کی اجازت دے دی۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الصيد/حدیث: 21101]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 21101، ترقيم محمد عوامة 20283)
حديث رقم: 20284 مصنف ابن أبي شيبة
٢١١٠٢ - حدثنا شبابة عن ابن أبي ذئب عن الحارث عن غريب عن أسامة قال: دخلت على رسول اللَّه صلى الله عليه و آله وسلم (وعليه) (١) (الكآبة) (٢) فقلنا: ما لك يا رسول اللَّه؟ قال:"إن جبريل ﵇ وعدني أن يأتيني (٣) فلم يأتني منذ ثلاث" قال:" (فأجاز) (٤) كلب" قال أسامة: فوضعت يدي على رأسي، وصحت، فجعل النبي صلى الله عليه و آله وسلم يقول:"ما لك يا أسامة؟" فقلت: (أجاز) (٥) كلب فأمر النبي صلى الله عليه و آله وسلم (بقتله) (٦) فقتل (٧) .
الترجمة: اردو ترجمہ
حضرت اسامہ فرماتے ہیں کہ میں ایک مرتبہ حضور 5 کی خدمت میں حاضر ہوا تو آپ کچھ پریشان دکھائی دے رہے تھے۔ میں نے پوچھا یا رسول اللہ! خیریت تو ہے؟ آپ نے فرمایا کہ جبریل (علیہ السلام) نے میرے پاس آنے کا وعدہ کیا تھا لیکن وہ تین دن سے میرے پاس نہیں آئے۔ اتنے میں ایک کتا وہاں سے گذرا۔ میں نے اپنا ہاتھ اپنے سر پر رکھا اور میں چلایا۔ حضور 5 نے پوچھا اے اسامہ کیا ہوا؟ میں نے عرض کیا کہ ایک کتا گذرا ہے۔ حضور 5 نے اسے مارنے کا حکم دیا اور اسے مار دیا گیا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الصيد/حدیث: 21102]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 21102، ترقيم محمد عوامة 20284)
حديث رقم: 20285 مصنف ابن أبي شيبة
٢١١٠٣ - حدثنا الثقفي عن يونس عن الحسن أن عثمان أمر بقتل الكلاب وذبح الحمام (١) .
الترجمة: اردو ترجمہ
حضرت عثمان نے کتوں کو مارنے اور کبوتر کو ذبح کرنے کا حکم دیا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الصيد/حدیث: 21103]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 21103، ترقيم محمد عوامة 20285)
حديث رقم: 20286 مصنف ابن أبي شيبة
٢١١٠٤ - حدثنا يونس بن محمد عن حماد بن سلمة عن أبي الزبير عن جابر أن النبي صلى الله عليه و آله وسلم أمر بقتل الكلاب، حتى أن المرأة كانت تدخل بالكلب فيقتل قبل أن (تخرج) (١) قال: لولا أن الكلاب أمة من الأمم لأمرت بقتلها، فاقتلوا منها كل أسود (بهيم) (٢) (الذي) (٣) بين عينيه نقطتان، فإنه شيطان (٤) .
الترجمة: اردو ترجمہ
حضرت جابر رضی اللہ عنہ فرماتے ہیں کہ حضور 5 نے کتوں کو مارنے کا حکم دیا۔ لوگوں نے اس حکم اس پابندی سے عمل کیا کہ اگر کوئی عورت شہر میں کتا لے کر آتی تو اس کے نکلنے سے پہلے کتے کو مار دیا جاتا تھا پھر حضور 5 نے فرمایا کہ اگر کتے اللہ کی پیدا کی ہوئی جماعت نہ ہوتے تو میں سب کو قتل کرنے کا حکم دے دیتا، لہٰذا تم صرف اس تیز کالے کتے کو قتل کرو جس کی آنکھوں کے درمیان دو نقطے ہوں کیونکہ یہ کتا شیطان ہے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الصيد/حدیث: 21104]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 21104، ترقيم محمد عوامة 20286)
حديث رقم: 20287 مصنف ابن أبي شيبة
٢١١٠٥ - حدثنا أبو أسامة عن (عبيد اللَّه) (١) بن عمر (عن) (٢) نافع عن ابن عمر أن النبي صلى الله عليه و آله وسلم أمر بقتل الكلاب (٣) .
الترجمة: اردو ترجمہ
حضرت ابن عمر رضی اللہ عنہما سے روایت ہے کہ حضور 5 نے کتوں کو مارنے کا حکم دیا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الصيد/حدیث: 21105]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 21105، ترقيم محمد عوامة 20287)