٢١١٠١ - حدثنا شبابة عن شعبة عن أبي التياح قال: سمعت مطرفا يحدث عن ابن (المغفل) (١) أن (رسول) (٢) اللَّه صلى الله عليه و آله وسلم أمر بقتل الكلاب ثم قال:"ما لهم وللكلاب ثم رخص في كلب الصيد" (٣) .
Translation: اردو ترجمہ
حضرت عبد اللہ بن مغفل فرماتے ہیں کہ حضور 5 نے کتوں کو مارنے کا حکم دیا اور فرمایا کہ کتے لوگوں کے کس کام کے؟ پھر آپ نے شکار کے کتے رکھنے کی اجازت دے دی۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الصيد/حدیث: 21101]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 21101، ترقيم محمد عوامة 20283)