☽ 18 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ
یربوع (چوہے کی مانند ایک جانور) کے کھانے کا بیان
مصنف ابن ابی شیبہ
کتب← مصنف ابن ابی شیبہ← كتاب الصيد← یربوع (چوہے کی مانند ایک جانور) کے کھانے کا بیان
islamicurdubooks.com پر اس باب کا اصل صفحہ ↗
کل احادیث: 7
حدیث نمبر: 20244 مصنف ابن ابی شیبہ
٢١٠٦٢ - حدثنا ابن مبارك عن معمر عن هشام عن أبيه قال: لا بأس بأكل اليربوع.
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت عروہ فرماتے ہیں کہ یربوع کھانے میں کوئی حرج نہیں۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الصيد/حدیث: 21062]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 21062، ترقيم محمد عوامة 20244)
حدیث نمبر: 20245 مصنف ابن ابی شیبہ
٢١٠٦٣ - حدثنا عبد الرزاق عن معمر عن هشام عن أبيه قال: لا بأس به.
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت عروہ فرماتے ہیں کہ یربوع کھانے میں کوئی حرج نہیں۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الصيد/حدیث: 21063]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 21063، ترقيم محمد عوامة 20245)
حدیث نمبر: 20246 مصنف ابن ابی شیبہ
٢١٠٦٤ - حدثنا (زيد) (١) بن (الحباب) (٢) عن حماد بن سلمة عن قتادة عن ابن ⦗٢١٦⦘ عباس قال: لا بأس باليربوع (٣) .
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت ابن عباس رضی اللہ عنہما فرماتے ہیں کہ یربوع کھانے میں کوئی حرج نہیں۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الصيد/حدیث: 21064]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 21064، ترقيم محمد عوامة 20246)
حدیث نمبر: 20247 مصنف ابن ابی شیبہ
٢١٠٦٥ - حدثنا زيد بن (حباب) (١) عن داود بن أبي الفرات عن إبراهيم (الصائغ) (٢) عن عطاء أنه قال: في الذئب لا يؤكل، واليربوع يؤكل.
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت عطاء فرماتے ہیں کہ بھیڑیے کو نہیں کھایا جائے گا، یربوع کو کھایا جائے گا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الصيد/حدیث: 21065]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 21065، ترقيم محمد عوامة 20247)
حدیث نمبر: 20248 مصنف ابن ابی شیبہ
٢١٠٦٦ - حدثنا عبد الرزاق عن معمر عن عطاء الخرساني قال: لا بأس به.
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت عطاء خراسانی فرماتے ہیں کہ اس میں کوئی حرج نہیں۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الصيد/حدیث: 21066]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 21066، ترقيم محمد عوامة 20248)
حدیث نمبر: 20249 مصنف ابن ابی شیبہ
٢١٠٦٧ - حدثنا زيد بن الحباب عن أبي الوسيم قال: سألت حسن بن حسين بن علي عن اليربوع قال: فأر البرية.
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت ابو وسیم کہتے ہیں کہ میں نے حضرت حسن بن حسین بن علی رضی اللہ عنہ سے یربوع کے بارے میں سوال کیا تو انہوں نے اسے مکروہ قرار دیا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الصيد/حدیث: 21067]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 21067، ترقيم محمد عوامة 20249)
حدیث نمبر: 20250 مصنف ابن ابی شیبہ
٢١٠٦٨ - حدثنا غندر عن شعبة قال: سألت الحكم وحمادا عن أكل اليربوع (فكرهاه) (١) .
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت حکم اور حضرت حماد نے یربوع کے کھانے کو مکروہ قرار دیا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الصيد/حدیث: 21068]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 21068، ترقيم محمد عوامة 20250)