☽ 18 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ
جال میں پھنس کرمرنے والی مچھلی کا حکم
مصنف ابن ابی شیبہ
کتب← مصنف ابن ابی شیبہ← كتاب الصيد← جال میں پھنس کرمرنے والی مچھلی کا حکم
islamicurdubooks.com پر اس باب کا اصل صفحہ ↗
کل احادیث: 3
حدیث نمبر: 20156 مصنف ابن ابی شیبہ
٢٠٩٧٣ - حدثنا أبو بكر قال: نا هشيم عن مغيرة عن إبراهيم ويونس عن الحسن أنهما لم يريا بأسًا بما مات من السمك في (الحظيرة) (١) .
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت ابراہیم اور حضرت حسن اس مچھلی کے کھانے میں کوئی حرج نہیں سمجھتے تھے جو جال میں مرجائے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الصيد/حدیث: 20973]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 20973، ترقيم محمد عوامة 20156)
حدیث نمبر: 20157 مصنف ابن ابی شیبہ
٢٠٩٧٤ - حدثنا أبو بكر قال: نا عبدة عن سعيد عن أبي معشر عن إبراهيم أنه كره من السمك ما يموت في الماء، إلا أن يتخذ الرجل (حظيرة) (١) ، فما دخل فيها فمات لم ير (بأكله) (٢) بأسًا.
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت ابراہیم پانی میں مرنے والی مچھلی کو مکروہ قرار دیتے تھے، البتہ وہ مچھلی جو آدمی کے جال میں پھنس کر مرے اسے جائز قرار دیتے تھے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الصيد/حدیث: 20974]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 20974، ترقيم محمد عوامة 20157)
حدیث نمبر: 20158 مصنف ابن ابی شیبہ
٢٠٩٧٥ - حدثنا أبو بكر قال: نا حفص بن غياث عن (معقل) (١) (بن) (٢) عبيد اللَّه عن عبد الكريم عن سعيد بن جبير قال: إذا (حظرت) (٣) في الماء (حظيرة) (٤) فما مات فيها فكل.
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت سعید بن جبیر فرماتے ہیں کہ جو مچھلی تمہارے جال میں پھنس کر مرے اسے کھالو۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الصيد/حدیث: 20975]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 20975، ترقيم محمد عوامة 20158)