☽ 12 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ
اس مچھلی کا حکم جسے دوسری مچھلی مار ڈالے
مصنف ابن ابی شیبہ
کتب← مصنف ابن ابی شیبہ← كتاب الصيد← اس مچھلی کا حکم جسے دوسری مچھلی مار ڈالے
islamicurdubooks.com پر اس باب کا اصل صفحہ ↗
کل احادیث: 4
حدیث نمبر: 20132 مصنف ابن ابی شیبہ
٢٠٩٤٨ - حدثنا أبو بكر قال: نا حماد بن (١) خالد عن مالك بن أنس عن (زيد) (٢) بن أسلم عن (سعد) (٣) الجاري قال: سألت (ابن) (٤) (عمر وابن) (٥) عمرو ⦗١٨٢⦘ عن الحيتان تموت (صردًا) (٦) أو يقتل بعضها بعضا (قالا) (٧) : حلال (٨) .
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت سعد جامدی فرماتے ہیں کہ میں نے حضرت ابن عمر رضی اللہ عنہما اور حضرت ابن عمر رضی اللہ عنہما و رضی اللہ عنہ سے ان مچھلیوں کے بارے میں سوال کیا جو سردی سے مرجائیں یا دوسری مچھلیوں نے انہیں مار ڈالا ہو۔ دونوں حضرات نے فرمایا کہ وہ حلال ہیں۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الصيد/حدیث: 20948]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 20948، ترقيم محمد عوامة 20132)
حدیث نمبر: 20133 مصنف ابن ابی شیبہ
٢٠٩٤٩ - حدثنا أبو بكر قال: نا ابن مهدي عن زمعة عن ابن طاوس عن أبيه أنه كان يكره الحوت التي قتلتها الحوت (١) .
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت طاوس اس مچھلی کو مکروہ قرار دیتے ہیں تھے جسے دوسری مچھلی نے مار دیا ہو۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الصيد/حدیث: 20949]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 20949، ترقيم محمد عوامة 20133)
حدیث نمبر: 20134 مصنف ابن ابی شیبہ
٢٠٩٥٠ - حدثنا أبو بكر قال: نا ابن مهدي عن مالك عن زيد بن أسلم عن (سعد الجاري) (١) عن عبد اللَّه بن عمر (قال) (٢) : لا بأس بها (٣) .
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت عبد اللہ بن عمر رضی اللہ عنہما فرماتے ہیں کہ ایسی مچھلی کو کھانے میں کوئی حرج نہیں۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الصيد/حدیث: 20950]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 20950، ترقيم محمد عوامة 20134)
حدیث نمبر: 20135 مصنف ابن ابی شیبہ
٢٠٩٥١ - حدثنا أبو بكر قال: نا يزيد بن هارون عن حماد بن سلمة عن حميد قال: سئل عبد اللَّه بن عبيد (بن عمير) (١) عن رجل رمى (بشصه) (٢) (فأخذ) (٣) سمكة فجاءت سمكة أخرى فضربتها فذهبت (بنصفها) (٤) قال: يأكل ما بقي.
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت عبد اللہ بن عبید بن عمیر سے سوال کیا گیا کہ اگر کوئی آدمی مچھلی پکڑنے کے لیے کانٹا پانی میں ڈالے۔ اس میں ایک مچھلی پھنس جائے لیکن دوسری مچھلی آ کر اس پر حملہ کرے اور اس کا آدھا حصہ لے جائے تو کیا حکم ہے؟ فرمایا وہ باقی حصے کو کھا سکتا ہے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الصيد/حدیث: 20951]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 20951، ترقيم محمد عوامة 20135)