٢٠٩٤٨ - حدثنا أبو بكر قال: نا حماد بن (١) خالد عن مالك بن أنس عن (زيد) (٢) بن أسلم عن (سعد) (٣) الجاري قال: سألت (ابن) (٤) (عمر وابن) (٥) عمرو ⦗١٨٢⦘ عن الحيتان تموت (صردًا) (٦) أو يقتل بعضها بعضا (قالا) (٧) : حلال (٨) .
Translation: اردو ترجمہ
حضرت سعد جامدی فرماتے ہیں کہ میں نے حضرت ابن عمر رضی اللہ عنہما اور حضرت ابن عمر رضی اللہ عنہما و رضی اللہ عنہ سے ان مچھلیوں کے بارے میں سوال کیا جو سردی سے مرجائیں یا دوسری مچھلیوں نے انہیں مار ڈالا ہو۔ دونوں حضرات نے فرمایا کہ وہ حلال ہیں۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الصيد/حدیث: 20948]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 20948، ترقيم محمد عوامة 20132)