☽ 18 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ
جن حضرات نے سمندر میں مر کر خراب ہو جانے والی مچھلی کو کھانے کی اجازت دی ہے
مصنف ابن ابی شیبہ
کتب← مصنف ابن ابی شیبہ← كتاب الصيد← جن حضرات نے سمندر میں مر کر خراب ہو جانے والی مچھلی کو کھانے کی اجازت دی ہے
islamicurdubooks.com پر اس باب کا اصل صفحہ ↗
کل احادیث: 3
حدیث نمبر: 20114 مصنف ابن ابی شیبہ
٢٠٩٣٠ - حدثنا أبو بكر قال: نا ابن علية عن خالد الحذاء عن معاوية بن قرة أن أبا أيوب وجد سمكة طافية فأكلها (١) .
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت معاویہ بن قرہ فرماتے ہیں کہ حضرت ابو ایوب نے سمندر میں ایک مچھلی دیکھی جو مر کر خراب ہوچکی تھی انہوں نے اسے کھالیا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الصيد/حدیث: 20930]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 20930، ترقيم محمد عوامة 20114)
حدیث نمبر: 20115 مصنف ابن ابی شیبہ
٢٠٩٣١ - حدثنا أبو بكر قال: نا وكيع عن سفيان عن عبد الملك بن أبي (بشير) (١) عن عكرمة عن ابن عباس أنه قال: أشهد على أبي بكر أنه قال: السمكة الطافية على الماء حلال (٢) .
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت ابن عباس رضی اللہ عنہما نے حضرت ابوبکر رضی اللہ عنہ کا یہ قول قسم کھا کر نقل کیا کہ پانی کی سطح پر تیرتی مچھلی حلال ہے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الصيد/حدیث: 20931]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 20931، ترقيم محمد عوامة 20115)
حدیث نمبر: 20116 مصنف ابن ابی شیبہ
٢٠٩٣٢ - حدثنا أبو بكر قال: نا محمد بن يزيد عن أيوب عن قتادة عن ابن عمر أنه لم يكن يرى بالسمك الطافي (بأسًا) (١) (٢) .
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت ابن عمر رضی اللہ عنہما مر کر سمندر کے اوپر تیرتی مچھلی کو حلال قرار دیتے تھے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الصيد/حدیث: 20932]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 20932، ترقيم محمد عوامة 20116)