☽ 18 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ
جن حضرات نے مجوسی کے شکار کو مکروہ قرار دیا ہے
مصنف ابن ابی شیبہ
کتب← مصنف ابن ابی شیبہ← كتاب الصيد← جن حضرات نے مجوسی کے شکار کو مکروہ قرار دیا ہے
islamicurdubooks.com پر اس باب کا اصل صفحہ ↗
کل احادیث: 3
حدیث نمبر: 20030 مصنف ابن ابی شیبہ
٢٠٨٤٣ - حدثنا أبو بكر قال: نا وكيع وعلي بن هاشم عن (جرير) (١) بن حازم عن عيسى بن عاصم عن علي أنه كره صيد المجوسي للسمك (٢) .
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت علی رضی اللہ عنہ نے مجوسی کی شکار کردہ مچھلی کو مکروہ قرار دیا ہے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الصيد/حدیث: 20843]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 20843، ترقيم محمد عوامة 20030)
حدیث نمبر: 20031 مصنف ابن ابی شیبہ
٢٠٨٤٤ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا وكيع عن مالك بن مغول عن عطاء قال: سألته عن صيد المجوسي (للسمك) (١) فكرهه.
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
مالک بن مغول فرماتے ہیں کہ میں نے حضرت عطاء سے مجوسی کی شکار کردہ مچھلی کے بارے میں سوال کیا تو انہوں نے اسے مکروہ قرار دیا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الصيد/حدیث: 20844]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 20844، ترقيم محمد عوامة 20031)
حدیث نمبر: 20032 مصنف ابن ابی شیبہ
٢٠٨٤٥ - حدثنا أبو بكر قال: نا محمد بن فضيل عن عطاء عن سعيد بن جبير قال: لا تأكل من صيد المجوسي؛ سمى أو لم يسم.
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت سعید بن جبیر فرماتے ہیں کہ مجوسی کا شکار نہ کھاؤ خواہ وہ بسم اللہ پڑھے یا نہ پڑھے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الصيد/حدیث: 20845]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 20845، ترقيم محمد عوامة 20032)