☽ 18 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ
اگر کتا شکار کا خون پی لے تو کیا حکم ہے؟
مصنف ابن ابی شیبہ
کتب← مصنف ابن ابی شیبہ← كتاب الصيد← اگر کتا شکار کا خون پی لے تو کیا حکم ہے؟
islamicurdubooks.com پر اس باب کا اصل صفحہ ↗
کل احادیث: 4
حدیث نمبر: 19992 مصنف ابن ابی شیبہ
٢٠٨٠٣ - حدثنا أبو بكر قال: نا يزيد بن هارون عن أشعث عن الشعبي عن عدي بن حاتم قال: إن شرب من دمه فلا تأكل، فإنه لم يعلم ما علمته (١) .
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت عدی بن حاتم رضی اللہ عنہ فرماتے ہیں کہ اگر کتا شکار کا خون پی لے تو اس کا شکار مت کھاؤ کیونکہ جو تم نے اسے سکھایا ہے وہ اس نے نہیں سیکھا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الصيد/حدیث: 20803]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 20803، ترقيم محمد عوامة 19992)
حدیث نمبر: 19993 مصنف ابن ابی شیبہ
٢٠٨٠٤ - [حدثنا أبو بكر قال: (حدثنا) (١) حفص بن غياث عن ابن جريج عن ⦗١٥١⦘ عطاء قال: إن أكل فلا تأكل، وإن شرب فكل] (٢) .
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت عطاء رحمہ اللہ فرماتے ہیں کہ کتا اگر شکار کا گوشت کھائے تو اسے مت کھاؤ لیکن اگر وہ خون پیئے تو کھا سکتے ہو۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الصيد/حدیث: 20804]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 20804، ترقيم محمد عوامة 19993)
حدیث نمبر: 19994 مصنف ابن ابی شیبہ
٢٠٨٠٥ - [حدثنا أبو بكر قال: أخبرنا حفص عن أشعث عن الشعبي قال: إن أكل فلا تأكل، وإن شرب فلا تأكل] (١) .
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت حسن رحمہ اللہ فرماتے ہیں کہ کتا اگر شکار کا گوشت کھائے تو تم اسے نہ کھاؤ اور اگر وہ اس کا خون پئے تو اسے کھالو۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الصيد/حدیث: 20805]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 20805، ترقيم محمد عوامة 19994)
حدیث نمبر: 19995 مصنف ابن ابی شیبہ
٢٠٨٠٦ - [حدثنا أبو بكر قال: نا حفص (بن غياث) (١) عن أشعث عن الحسن قال: إن أكل فكل، وإن شرب فكل] (٢) .
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت حسن رحمہ اللہ فرماتے ہیں کہ کتا اگر شکار کا گوشت کھائے تو اسے پھر بھی کھالو اور اگر وہ اس کا خون پی لے تو پھر بھی کھالو۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الصيد/حدیث: 20806]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 20806، ترقيم محمد عوامة 19995)