☽ 18 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ
اگر کوئی شکار کو دیکھے بغیر کتے کو روانہ کردے اور بسم اللہ بھی پڑھ لے
مصنف ابن ابی شیبہ
کتب← مصنف ابن ابی شیبہ← كتاب الصيد← اگر کوئی شکار کو دیکھے بغیر کتے کو روانہ کردے اور بسم اللہ بھی پڑھ لے
islamicurdubooks.com پر اس باب کا اصل صفحہ ↗
کل احادیث: 2
حدیث نمبر: 19988 مصنف ابن ابی شیبہ
٢٠٧٩٩ - حدثنا أبو بكر قال: نا عبد الوهاب الثقفي عن خالد عن معاوية بن قرة قال: كان أحدهم يرسل كلبه ويسمي ولا يرى صيدا فإذا (صاد) (١) أكله.
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت معاویہ بن قرہ رحمہ اللہ فرماتے ہیں کہ اگر کوئی آدمی شکار کو دیکھے بغیر اپنے کتے کو روانہ کر دے اور کتا شکار کرلے تو اس شکار کو کھالے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الصيد/حدیث: 20799]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 20799، ترقيم محمد عوامة 19988)
حدیث نمبر: 19989 مصنف ابن ابی شیبہ
٢٠٨٠٠ - حدثنا أبو بكر قال: نا حفص عن حجاج قال: سألت عطاء عن الكلاب تنفلت من مرابطها (فتقتل) (١) قال: لا بأس به.
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت حجاج رحمہ اللہ فرماتے ہیں کہ میں نے حضرت عطاء رحمہ اللہ سے ان کتوں کے قتل کے بارے میں سوال کیا جو اپنے باندھے جانے کی جگہ سے بھاگ جائیں اور شکار کرلیں تو اس کا شکار کا کیا حکم ہے؟ انہوں نے فرمایا اس میں کچھ حرج نہیں۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الصيد/حدیث: 20800]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 20800، ترقيم محمد عوامة 19989)