☽ 18 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ
محرم کا رنگے ہوئے گدے پر بیٹھنا
مصنف ابن ابی شیبہ
کتب← مصنف ابن ابی شیبہ← كتاب الحج← محرم کا رنگے ہوئے گدے پر بیٹھنا
islamicurdubooks.com پر اس باب کا اصل صفحہ ↗
کل احادیث: 4
حدیث نمبر: 16148 مصنف ابن ابی شیبہ
حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرٍ، قَالَ: نا عِيسَى بْنُ يُونُسَ، عَنْ سَعِيدٍ التَّمَّارِ، قَالَ: رَأَيْتُ ابْنَ الْحَنَفِيَّةِ " جَالِسًا عَلَى خَشَبَةٍ حَمْرَاءَ وَهُوَ مُحْرِمٌ"
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت سفیان التمار فرماتے ہیں کہ میں نے حضرت ابن الحنفیہ کو حالت احرام میں سرخ گدّی پر بیٹھے ہوئے دیکھا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الحج/حدیث: 16646]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 16646، ترقيم محمد عوامة 16148)
حدیث نمبر: 16149 مصنف ابن ابی شیبہ
حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرٍ، قَالَ: نا أَبُو مُعَاوِيَةَ، عَنْ يَحْيَى بْنِ سَعِيدٍ، عَنِ الزُّهْرِيِّ، قَالَ: " لَا بَأْسَ أَنْ يَجْلِسَ عَلَى الْفِرَاشِ الْمَصْبُوغِ بِالزَّعْفَرَانِ وَهُوَ مُحْرِمٌ".
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت زہری فرماتے ہیں کہ محرم اگر زعفران سے رنگے ہوئی گدی پر بیٹھے تو اس میں کوئی حرج نہیں۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الحج/حدیث: 16647]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 16647، ترقيم محمد عوامة 16149)
حدیث نمبر: 16150 مصنف ابن ابی شیبہ
حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرٍ، قَالَ: نا مُعَاذُ بْنُ مُعَاذٍ، عَنْ أَشْعَثَ، عَنِ الْحَسَنِ، قَالَ:" لَا بَأْسَ بِهِ"
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت حسن فرماتے ہیں کہ اس میں کوئی حرج نہیں۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الحج/حدیث: 16648]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 16648، ترقيم محمد عوامة 16150)
حدیث نمبر: 16151 مصنف ابن ابی شیبہ
ابْنِ عُمَرَ
حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرٍ، قَالَ: نا حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرٍ، قَالَ: نا مُعَاذُ بْنُ مُعَاذٍ، قَالَ: نا ابْنُ عَوْنٍ، قَالَ: نُبِّئْتُ، عَنِ ابْنِ عُمَرَ أَنَّهُ" كَانَ يَكْرَهُ أَنْ يَجْلِسَ الْمُحْرِمُ عَلَى الْفِرَاشِ الْمَصْبُوغِ بِالزَّعْفَرَانِ"
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت ابن عمر رضی اللہ عنہما زعفران سے رنگی ہوئی گدی پر بیٹھنے کو ناپسند کرتے تھے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الحج/حدیث: 16649]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 16649، ترقيم محمد عوامة 16151)