☽ 18 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ
طواف کے دوران چادر کو دائیں بغل سے نکال کر بائیں کندھے پر ڈالنا
مصنف ابن ابی شیبہ
کتب← مصنف ابن ابی شیبہ← كتاب الحج← طواف کے دوران چادر کو دائیں بغل سے نکال کر بائیں کندھے پر ڈالنا
islamicurdubooks.com پر اس باب کا اصل صفحہ ↗
کل احادیث: 4
حدیث نمبر: 16143 مصنف ابن ابی شیبہ
حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرٍ، قَالَ: نا رَوْحُ بْنُ عُبَادَةَ، عَنْ مُحَمَّدِ بْنِ عَبْدِ الرَّحْمَنِ الْعَدَنِيِّ، قَالَ: رَأَيْتُ مُحَمَّدَ بْنَ عَلِيٍّ " يَرْمُلُ بَيْنَ الرُّكْنِ الْيَمَانِيِّ وَالْحَجَرِ وَهُوَ مُضْطَبِعٌ"
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت محمد بن عبد الرحمن العدنی فرماتے ہیں کہ میں نے حضرت محمد بن علی رضی اللہ عنہ کو رکن یمانی اور حجر اسود کے درمیان رمل کرتے ہوئے دیکھا آپ نے اپنی چادر دائیں بغل سے نکال کر بائیں کندھے پر ڈالی ہوئی تھی۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الحج/حدیث: 16641]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 16641، ترقيم محمد عوامة 16143)
حدیث نمبر: 16144 مصنف ابن ابی شیبہ
وكِيعٌ ، سُفْيَانَ ، ابْنِ جُرَيْجٍ ، ابْنِ يَعْلَى ، أَبِيهِ
حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرٍ، قَالَ: نا وكِيعٌ ، عَنْ سُفْيَانَ ، عَنِ ابْنِ جُرَيْجٍ ، عَنِ ابْنِ يَعْلَى ، عَنْ أَبِيهِ ، قَالَ: رَأَيْتُ النَّبِيَّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ " يَطُوفُ بِالْبَيْتِ مُضْطَبِعًا"
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت ابن یعلی رضی اللہ عنہاپنے والد سے روایت کرتے ہیں کہ میں نے نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کو طواف کرتے ہوئے دیکھا، اس حال میں کہ آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے چادر دائیں بغل سے نکال کر بائیں کندھے پر ڈالی ہوئی تھی۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الحج/حدیث: 16642]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 16642، ترقيم محمد عوامة 16144)
حدیث نمبر: 16145 مصنف ابن ابی شیبہ
قَبِيصَةُ ، سُفْيَانَ ، ابْنِ جُرَيْجٍ ، عَبْدِ الْحَمِيدِ ، ابْنِ يَعْلَى ، أَبِيهِ
حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرٍ، قَالَ: نا قَبِيصَةُ ، عَنْ سُفْيَانَ ، عَنِ ابْنِ جُرَيْجٍ ، عَنْ عَبْدِ الْحَمِيدِ ، عَنِ ابْنِ يَعْلَى ، عَنْ أَبِيهِ ، عَنِ النَّبِيِّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ مِثْلَهُ
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت ابن یعلی رضی اللہ عنہ سے اسی طرح مروی ہے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الحج/حدیث: 16643]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 16643، ترقيم محمد عوامة 16145)
حدیث نمبر: 16146 مصنف ابن ابی شیبہ
حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرٍ، قَالَ: نا قَبِيصَةُ، عَنْ سُفْيَانَ، عَنِ ابْنِ جُرَيْجٍ، أَنّ عُمَرَ بْنَ عَبْدِ الْعَزِيزِ " طَافَ بِالْبَيْتِ مُضْطَبِعًا"
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت عمر بن عبد العزیز اسی طرح طواف فرماتے تھے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الحج/حدیث: 16644]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 16644، ترقيم محمد عوامة 16146)