☽ 18 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ
ہر جگالی کرنے والے جانوروں میں بکری لازم ہے
مصنف ابن ابی شیبہ
کتب← مصنف ابن ابی شیبہ← كتاب الحج← ہر جگالی کرنے والے جانوروں میں بکری لازم ہے
islamicurdubooks.com پر اس باب کا اصل صفحہ ↗
کل احادیث: 2
حدیث نمبر: 16141 مصنف ابن ابی شیبہ
حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرٍ، قَالَ: نا سُفْيَانُ بْنُ عُيَيْنَةَ، عَنِ ابْنِ أَبِي نَجِيحٍ، عَنْ مُجَاهِدٍ، قَالَ: " فِي كُلِّ ذَاتِ كَرِشٍ شَاةٌ"
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت مجاہد فرماتے ہیں کہ جگالی کرنے والے جانوروں میں بکری لازم ہے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الحج/حدیث: 16639]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 16639، ترقيم محمد عوامة 16141)
حدیث نمبر: 16142 مصنف ابن ابی شیبہ
حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرٍ، قَالَ: نا مُعْتَمِرٌ، عَنِ ابْنِ عَوْنٍ، عَنِ الْحَسَنِ، قَالَ: " فِي كُلِّ ذَاتِ كَرِشٍ شَاةٌ"
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت حسن فرماتے ہیں کہ جگالی کرنے والے جانوروں میں بکری لازم ہے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الحج/حدیث: 16640]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 16640، ترقيم محمد عوامة 16142)