☽ 18 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ
محرم کا حلق کرنے کے بعد بالوں کا فروخت کرنا
مصنف ابن ابی شیبہ
کتب← مصنف ابن ابی شیبہ← كتاب الحج← محرم کا حلق کرنے کے بعد بالوں کا فروخت کرنا
islamicurdubooks.com پر اس باب کا اصل صفحہ ↗
کل احادیث: 1
حدیث نمبر: 16140 مصنف ابن ابی شیبہ
حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرٍ، قَالَ: نا أَبُو خَالِدٍ الْأَحْمَرُ، عَنِ ابْنِ جُرَيْجٍ، عَنْ عَطَاءٍ، أَنَّهُ " كَرِهَ أَنْ يَبِيعَ شَعْرَهُ إذَا حَلَقَهُ يَعْنِي: الْمُحْرِمُ"
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت عطاء اس بات کو ناپسند کرتے تھے کہ محرم حلق کرنے کے بعد بالوں کو فروخت کرے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الحج/حدیث: 16638]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 16638، ترقيم محمد عوامة 16140)