☽ 17 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ
محرم اگر بدبو دار ہوا محسوس کرے
مصنف ابن ابی شیبہ
کتب← مصنف ابن ابی شیبہ← كتاب الحج← محرم اگر بدبو دار ہوا محسوس کرے
islamicurdubooks.com پر اس باب کا اصل صفحہ ↗
کل احادیث: 3
حدیث نمبر: 16136 مصنف ابن ابی شیبہ
حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرٍ، قَالَ: نا إِسْحَاقُ بْنُ مَنْصُورٍ، عَنْ إسْرَائِيلَ، عَنْ جَابِرٍ، عَنْ أَبِي جَعْفَرٍ، أَنَّهُ " كَرِهَ لِلْمُحْرِمِ إذَا مَرَّ بِرِيحٍ مُنْتِنَةٍ أَنْ يَضَعَ ثَوْبَهُ عَلَى أَنْفِهِ يُمْسِكُهُ".
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت ابو جابر ناپسند کرتے تھے کہ محرم کو اگر بدبو دار ہوا آئے اور وہ ناک پر کپڑا رکھ کر اس کو روکے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الحج/حدیث: 16634]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 16634، ترقيم محمد عوامة 16136)
حدیث نمبر: 16137 مصنف ابن ابی شیبہ
حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرٍ، قَالَ: نا إِسْحَاقُ بْنُ مَنْصُورٍ، عَنْ إسْرَائِيلَ، عَنْ جَابِرٍ، عَنْ عَطَاءٍ، قَالَ:" لَا بَأْسَ بِهِ".
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت عطاء فرماتے ہیں کہ اس طرح کرنے میں کوئی حرج نہیں ہے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الحج/حدیث: 16635]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 16635، ترقيم محمد عوامة 16137)
حدیث نمبر: 16138 مصنف ابن ابی شیبہ
حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرٍ، قَالَ: نا إِسْحَاقُ بْنُ مَنْصُورٍ، عَنْ إسْرَائِيلَ، عَنْ لَيْثٍ، عَنْ عَطَاءٍ، وطَاوُسٍ، ومُجَاهِدٍ، قَالُوا:" لَا بَأْسَ بِهِ"
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت عطاء ‘ حضرت طاؤس اور حضرت مجاہد فرماتے ہیں کہ اس طرح کرنے میں کوئی حرج نہیں ہے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الحج/حدیث: 16636]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 16636، ترقيم محمد عوامة 16138)