☽ 18 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ
مناسک حج کیوں فرض کیے گئے؟
مصنف ابن ابی شیبہ
کتب← مصنف ابن ابی شیبہ← كتاب الحج← مناسک حج کیوں فرض کیے گئے؟
islamicurdubooks.com پر اس باب کا اصل صفحہ ↗
کل احادیث: 1
حدیث نمبر: 16134 مصنف ابن ابی شیبہ
حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرٍ، قَالَ: نا أَبُو أُسَامَةَ، عَنْ مَهْدِيٍّ، قَالَ: حَدَّثَنِي شُعَيْبُ بْنُ الْحَبْحَابِ، قَالَ: سَمِعْتُ الشَّعْبِيَّ، يَقُولُ:" إنَّمَا جَعَلَ اللَّهُ هَذِهِ الْمَنَاسِكَ لِيُكَفِّرَ بِهَا خَطَايَا بَنِي آدَمَ"
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت شعبی فرماتے ہیں کہ اللہ تعالیٰ نے مناسک حج کو بندوں پر اس لیے فرض فرمایا تاکہ انسانوں کے گناہوں کو معاف کرے (گناہوں کا کفارہ ہوجائے)۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الحج/حدیث: 16632]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 16632، ترقيم محمد عوامة 16134)