☽ 17 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ
منبر رسول صلی اللہ علیہ وسلم کو چھونا
مصنف ابن ابی شیبہ
کتب← مصنف ابن ابی شیبہ← كتاب الحج← منبر رسول صلی اللہ علیہ وسلم کو چھونا
islamicurdubooks.com پر اس باب کا اصل صفحہ ↗
کل احادیث: 2
حدیث نمبر: 16129 مصنف ابن ابی شیبہ
أَصْحَابِ
حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرٍ، قَالَ: نا حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرٍ، قَالَ: نا زَيْدُ بْنُ الْحُبَابِ، قَالَ: حَدَّثَنِي أَبُو مَوْدُودٍ، قَالَ: حَدَّثَنِي يَزِيدُ بْنُ عَبْدِ الْمَلِكِ بْنِ قُسَيْطٍ، قَالَ: رَأَيْتُ نَفَرًا مِنْ أَصْحَابِ النَّبِيِّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ" إذَا خَلَا لَهُمُ الْمَسْجِدُ قَامُوا إلَى رُمَّانَةِ الْمِنْبَرِ الْقَرَعَا فَمَسَحُوهَا وَدَعَوَا" ,
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت یزید بن عبد اللہ بن قسیط فرماتے ہیں کہ میں نے بعض حضرات صحابہ کرام کو دیکھا کہ جب مسجد خالی ہوجاتی تو وہ منبر رسول (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) کے قریب جاتے اور اس کو چھو کر دعا فرماتے، راوی فرماتے ہیں کہ حضرت یزید بھی اسی طرح کرتے تھے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الحج/حدیث: 16626]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 16626، ترقيم محمد عوامة 16129)
حدیث نمبر: 16130 مصنف ابن ابی شیبہ
حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرٍ، قَالَ: نا الْفَضْلُ بْنُ دُكَيْنٍ، عَنْ سُفْيَانَ، عَنْ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ يَزِيدَ اللَّيْثِيِّ، عَنْ سَعِيدِ بْنِ الْمُسَيِّبِ، أَنَّهُ " كَرِهَ أَنْ يَضَعَ يَدَهُ عَلَى الْمِنْبَرِ"
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت سعید بن المسیب منبر رسول (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) پر ہاتھ رکھنے کو ناپسند فرماتے تھے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الحج/حدیث: 16628]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 16628، ترقيم محمد عوامة 16130)