☽ 18 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ
محرم کے جسم میں زخم ہو (اور وہ اس پر خوشبو والی دوا لگا لے)
مصنف ابن ابی شیبہ
کتب← مصنف ابن ابی شیبہ← كتاب الحج← محرم کے جسم میں زخم ہو (اور وہ اس پر خوشبو والی دوا لگا لے)
islamicurdubooks.com پر اس باب کا اصل صفحہ ↗
کل احادیث: 2
حدیث نمبر: 16116 مصنف ابن ابی شیبہ
حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرٍ، قَالَ: نا حَفْصُ بْنُ غِيَاثٍ، عَنْ حَجَّاجٍ، قَالَ: كَانَ الْحَكَمُ وَأَصْحَابُنَا يَقُولُونَ فِي الْمُحْرِمِ يَكُونُ بِهِ الْقُرُوحُ فِي جَسَدِهِ وَرَأْسِهِ فَيُدَاوِيهَا بِالطِّيبِ؟ قَالُوا:" فِيهِ كَفَّارَتَيْنِ: كَفَّارَةٌ فِي رَأْسِهِ , وَكَفَّارَةٌ فِي جَسَدِهِ".
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت حکم اور ہمارے اصحاب فرماتے ہیں کہ محرم کے جسم اور سر میں اگر زخم ہو اور وہ ان پر خوشبو دار دوا لگا لے تو اس پر دو کفارے ہیں، ایک کفارہ سر میں دوا لگانے کی وجہ سے لازم ہے اور ایک کفارہ جسم کی دوا کی وجہ سے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الحج/حدیث: 16613]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 16613، ترقيم محمد عوامة 16116)
حدیث نمبر: 16117 مصنف ابن ابی شیبہ
حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرٍ، قَالَ: نا حَفْصٌ، عَنْ حَجَّاجٍ، قَالَ:" عَلَيْهِ كَفَّارَةٌ وَاحِدَةٌ"
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت حجاج فرماتے ہیں کہ اس پر ایک ہی کفارہ لازم ہے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الحج/حدیث: 16614]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 16614، ترقيم محمد عوامة 16117)