☽ 17 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ
محرم شکار کرنے کے بعد اس کے گوشت کو بھی کھا لے
مصنف ابن ابی شیبہ
کتب← مصنف ابن ابی شیبہ← كتاب الحج← محرم شکار کرنے کے بعد اس کے گوشت کو بھی کھا لے
islamicurdubooks.com پر اس باب کا اصل صفحہ ↗
کل احادیث: 1
حدیث نمبر: 16112 مصنف ابن ابی شیبہ
حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرٍ، قَالَ: نا وكِيعٌ، عَنْ سُفْيَانَ، عَنِ ابْنِ جُرَيْجٍ، عَنْ عَطَاءٍ، قَالَ: " عَلَيْهِ الْجَزَاءُ وَقِيمَةُ مَا أَكَلَ إذَا أَعْطَى جَزَاءً، ثُمَّ أَكَلَ مِنْهُ"
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت عطاء فرماتے ہیں کہ اس شکار کی جزاء اور جو گوشت اس نے کھایا اس کی قیمت بھی لازم ہوگئی، جب اس نے جزاء ادا کردینے کے بعد اس کا گوشت کھایا ہو۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الحج/حدیث: 16609]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 16609، ترقيم محمد عوامة 16112)