☽ 17 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ
قربانی والی اونٹنی کا اگر دودھ نکلے تو اس کو ہدیہ کیا جائے گا
مصنف ابن ابی شیبہ
کتب← مصنف ابن ابی شیبہ← كتاب الحج← قربانی والی اونٹنی کا اگر دودھ نکلے تو اس کو ہدیہ کیا جائے گا
islamicurdubooks.com پر اس باب کا اصل صفحہ ↗
کل احادیث: 1
حدیث نمبر: 16111 مصنف ابن ابی شیبہ
حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرٍ، قَالَ: نا وكِيعٌ، عَنْ إسْرَائِيلَ، عَنْ جَابِرٍ، عَنْ مُجَاهِدٍ، قَالَ: " لَا بَأْسَ أَنْ تُهْدَى الْبَدَنَةُ ذَاتُ الدَّرِّ"
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت مجاہد فرماتے ہیں کہ دودھ والی اونٹنی کے دودھ کو ہدیہ کردیا جائے گا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الحج/حدیث: 16608]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 16608، ترقيم محمد عوامة 16111)