☽ 17 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ
جو حضرات مکہ مکرمہ میں قید خانہ بنانے کو ناپسند کرتے ہیں
مصنف ابن ابی شیبہ
کتب← مصنف ابن ابی شیبہ← كتاب الحج← جو حضرات مکہ مکرمہ میں قید خانہ بنانے کو ناپسند کرتے ہیں
islamicurdubooks.com پر اس باب کا اصل صفحہ ↗
کل احادیث: 1
حدیث نمبر: 16099 مصنف ابن ابی شیبہ
حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرٍ، قَالَ: نا وكِيعٌ، عَنْ شِبْلِ بْنِ عَبَّادٍ، عَنْ قَيْسِ بْنِ سَعْدٍ، عَنْ طَاوُسٍ، أَنَّهُ كَرِهَ السِّجْنَ بِمَكَّةَ , قَالَ:" لَا يَنْبَغِي لِبَيْتِ عَذَابٍ أَنْ يَكُونَ فِي بَيْتِ رَحْمَةٍ"
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت طاؤس ناپسند فرماتے ہیں کہ مکہ مکرمہ میں قید خانہ بنایا جائے، فرماتے ہیں کہ مناسب نہیں ہے دار رحمت میں تکلیف و عذاب والا گھر بنایا جائے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الحج/حدیث: 16593]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 16593، ترقيم محمد عوامة 16099)