☽ 18 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ
طواف کی دو رکعتوں میں کون سی سورت تلاوت کی جائے گی
مصنف ابن ابی شیبہ
کتب← مصنف ابن ابی شیبہ← كتاب الحج← طواف کی دو رکعتوں میں کون سی سورت تلاوت کی جائے گی
islamicurdubooks.com پر اس باب کا اصل صفحہ ↗
کل احادیث: 2
حدیث نمبر: 16070 مصنف ابن ابی شیبہ
حَفْصُ بْنُ غِيَاثٍ ، جَعْفَرٍ ، أَبِيهِ ، جَابِرٍ
حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرٍ، قَالَ: نا حَفْصُ بْنُ غِيَاثٍ ، عَنْ جَعْفَرٍ ، عَنْ أَبِيهِ ، عَنْ جَابِرٍ , أَنّ النَّبِيَّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ " قَرَأَ فِي رَكْعَتَيِ الطَّوَافِ قُلْ يَا أَيُّهَا الْكَافِرُونَ وَ قُلْ هُوَ اللَّهُ أَحَدٌ"
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت جابر سے مروی ہے کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے طواف کی دو رکعتوں میں سورة الکافرون اور سورة اخلاص تلاوت فرمائی۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الحج/حدیث: 16563]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 16563، ترقيم محمد عوامة 16070)
حدیث نمبر: 16071 مصنف ابن ابی شیبہ
وكِيعٌ ، مُوسَى بْنِ عُبَيْدَةَ ، يَعْقُوبَ بْنِ زَيْدٍ
حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرٍ، قَالَ: نا وكِيعٌ ، عَنْ مُوسَى بْنِ عُبَيْدَةَ ، عَنْ يَعْقُوبَ بْنِ زَيْدٍ , أَنّ النَّبِيَّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ " قَرَأَ فِي رَكْعَتَيِ الطَّوَافِ قُلْ يَا أَيُّهَا الْكَافِرُونَ وَ قُلْ هُوَ اللَّهُ أَحَدٌ"
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت یعقوب بن زید سے بھی یہی مروی ہے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الحج/حدیث: 16564]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 16564، ترقيم محمد عوامة 16071)