☽ 18 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ
جب کوئی عمرہ کر کے آئے تو اس کو کیا کہا جائے
مصنف ابن ابی شیبہ
کتب← مصنف ابن ابی شیبہ← كتاب الحج← جب کوئی عمرہ کر کے آئے تو اس کو کیا کہا جائے
islamicurdubooks.com پر اس باب کا اصل صفحہ ↗
کل احادیث: 2
حدیث نمبر: 16060 مصنف ابن ابی شیبہ
حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرٍ، قَالَ: نا ابْنُ عُلَيَّةَ، عَنْ خَالِدٍ , أَنَّ أَبَا قِلَابَةَ أَنَّهُ لَقِيَ رَجُلًا قَدِمَ مِنَ الْعُمْرَةِ، قَالَ:" بَرَّ الْعَمَلُ , بَرَّ الْعَمَلُ"
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت ابو قلابہ ایک شخص کو ملے جو عمرہ کر کے واپس آیا تھا، آپ نے فرمایا: آپ کا عمل قبول ہو، آپ کا عمل قبول ہو۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الحج/حدیث: 16552]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 16552، ترقيم محمد عوامة 16060)
حدیث نمبر: 16061 مصنف ابن ابی شیبہ
حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرٍ، قَالَ: نا عَبْدُ اللَّهِ بْنُ إدْرِيسَ، عَنْ مَالِكٍ، قَالَ: " لَقِيَ طَلْحَةُ حَمَّادًا , فَقَالَ:" بَرَّ نُسُكُكَ"
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت طلحہ حضرت حماد کو ملے اور فرمایا: آپ کا عمل (عمرہ) قبول ہو۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الحج/حدیث: 16553]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 16553، ترقيم محمد عوامة 16061)