☽ 18 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ
محرم اگر طواف کے چھ چکر لگا لے
مصنف ابن ابی شیبہ
کتب← مصنف ابن ابی شیبہ← كتاب الحج← محرم اگر طواف کے چھ چکر لگا لے
islamicurdubooks.com پر اس باب کا اصل صفحہ ↗
کل احادیث: 2
حدیث نمبر: 16041 مصنف ابن ابی شیبہ
حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرٍ، قَالَ: نا ابْنُ مَهْدِيٍّ، عَنْ سُفْيَانَ، عَنِ ابْنِ جُرَيْجٍ، عَنْ عَطَاءٍ، سُئِلَ عَنْ رَجُلٍ طَافَ سِتًّا وَصَلَّى رَكْعَتَيْنِ؟ قَالَ:" يَطُوفُ طَوَافًا آخَرَ وَيُصَلِّي رَكْعَتَيْنِ"
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت عطاء سے دریافت کیا گیا کہ اگر کوئی شخص طواف کے چھ چکر لگا لے اور دو رکعتیں ادا کرلے؟ آپ نے فرمایا وہ ایک طواف اور کرے اور دو رکعتیں اور ادا کرے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الحج/حدیث: 16532]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 16532، ترقيم محمد عوامة 16041)
حدیث نمبر: 16042 مصنف ابن ابی شیبہ
حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرٍ، قَالَ: نا ابْنُ مَهْدِيٍّ، عَنْ بِشْرِ بْنِ مَنْصُورٍ، عَنْ شُعَيْبٍ، قَالَ: سُئِلَ الْحَسَنُ عَنْ رَجُلٍ طَافَ سِتًّا؟ قَالَ:" يَطُوفُ طَوَافًا آخَرَ"
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت حسن سے دریافت کیا گیا کہ اگر کوئی شخص طواف میں چھ چکر لگائے؟ آپ نے فرمایا کہ وہ ایک طواف اور کرے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الحج/حدیث: 16533]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 16533، ترقيم محمد عوامة 16042)