☽ 17 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ
حرم کے کبوتروں کو شکار کرنا
مصنف ابن ابی شیبہ
کتب← مصنف ابن ابی شیبہ← كتاب الحج← حرم کے کبوتروں کو شکار کرنا
islamicurdubooks.com پر اس باب کا اصل صفحہ ↗
کل احادیث: 2
حدیث نمبر: 16035 مصنف ابن ابی شیبہ
حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرٍ، قَالَ: نا يَزِيدُ بْنُ هَارُونَ، قَالَ: نا عَبْدُ الْمَلِكِ، عَنْ عَطَاءٍ، قَالَ فِي حَمَامِ الْحَرَامِ:" إذَا خَرَجْنَ مِنَ الْحَرَمِ فَصِدْهُنَّ إنْ شِئْتَ"
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت عطاء فرماتے ہیں کہ حرم کے کبوتر جب حرم سے نکل جائیں تو پھر اگر چاہو تو شکار کرسکتے ہو۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الحج/حدیث: 16526]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 16526، ترقيم محمد عوامة 16035)
حدیث نمبر: 16036 مصنف ابن ابی شیبہ
حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرٍ، قَالَ: نا يَزِيدُ بْنُ هَارُونَ، قَالَ: نا حَمَّادُ بْنُ سَلَمَةَ، عَنْ هِشَامٍ، عَنْ أَبِيهِ، قَالَ: " كَانَ لَا يَرَى بَأْسًا بِصَيْدِ حَمَامِ الْحَرَمِ إذَا خَرَجْنَ مِنَ الْحَرَمِ"
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت عروہ فرماتے ہیں کہ حرم کے کبوتر جب حرم سے باہر نکل جائیں تو ان کو شکار کرنے میں کوئی حرج نہیں ہے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الحج/حدیث: 16527]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 16527، ترقيم محمد عوامة 16036)