☽ 11 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ
جو حضرات ایام تشریق کے روزے رکھنے کی اجازت دیتے ہیں
مصنف ابن ابی شیبہ
کتب← مصنف ابن ابی شیبہ← كتاب الحج← جو حضرات ایام تشریق کے روزے رکھنے کی اجازت دیتے ہیں
islamicurdubooks.com پر اس باب کا اصل صفحہ ↗
کل احادیث: 6
حدیث نمبر: 15975 مصنف ابن ابی شیبہ
ابْنَ عَبَّاسٍ
حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرٍ، قَالَ: نا حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرٍ، قَالَ: نا مُعْتَمِرٌ، عَنِ التَّيْمِيِّ، عَنْ أَبِي مِجْلَزٍ، قَالَ: رَأَيْتُ ابْنَ عَبَّاسٍ " يَرْمِي الْجِمَارَ وَهُوَ صَائِمٌ"
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت ابو مجلز فرماتے ہیں کہ میں نے حضرت ابن عباس رضی اللہ عنہما کو رمی کرتے ہوئے دیکھا اس حال میں کہ آپ روزے سے تھے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الحج/حدیث: 16464]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 16464، ترقيم محمد عوامة 15975)
حدیث نمبر: 15976 مصنف ابن ابی شیبہ
عَائِشَةَ
حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرٍ، قَالَ: نا حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرٍ، قَالَ: نا وكِيعٌ، عَنْ هِشَامٍ، عَنْ أَبِيهِ، عَنْ عَائِشَةَ أَنَّهَا " كَانَتْ تَصُومُ أَيَّامَ التَّشْرِيقِ"
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت عائشہ رضی اللہ عنہا ایام تشریق میں روزہ رکھا کرتی تھیں۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الحج/حدیث: 16465]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 16465، ترقيم محمد عوامة 15976)
حدیث نمبر: 15977 مصنف ابن ابی شیبہ
حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرٍ، قَالَ: نا وكِيعٌ، عَنْ شُعْبَةَ، عَنِ الْحَكَمِ، عَنِ الْأَسْوَدِ أَنَّهُ كَانَ " يَصُومُ أَيَّامَ التَّشْرِيقِ"
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت الاسود ایام تشریق میں روزہ رکھا کرتے تھے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الحج/حدیث: 16466]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 16466، ترقيم محمد عوامة 15977)
حدیث نمبر: 15978 مصنف ابن ابی شیبہ
ابْنَ عَبَّاسٍ
حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرٍ، قَالَ: نا حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرٍ، قَالَ: نا عَبْدُ الْأَعْلَى، عَنِ الْجُرَيْرِيِّ، عَنْ قَيْسِ بْنِ عَبَايَةَ، قَالَ: سَأَلْتُ ابْنَ عَبَّاسٍ عَنْ صِيَامِ الْيَوْمِ بَعْدَ النَّحْرِ , فَقَالَ: صُمْ إنْ شِئْتَ"
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت قیس بن عبایہ فرماتے ہیں کہ میں نے حضرت ابن عباس رضی اللہ عنہما سے دریافت کیا کہ قربانی والے دن کے بعد روزہ رکھنا کیسا ہے؟ آپ نے فرمایا کہ اگر چاہو تو رکھ لو۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الحج/حدیث: 16467]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 16467، ترقيم محمد عوامة 15978)
حدیث نمبر: 15979 مصنف ابن ابی شیبہ
حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرٍ، قَالَ: نا جَرِيرٌ، عَنْ مَنْصُورٍ، عَنْ إبْرَاهِيمَ، عَنِ الْأَسْوَدِ، أَنَّهُ " كَانَ يَصُومُ أَيَّامَ التَّشْرِيقِ"
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت الاسود ایام تشریق میں روزہ رکھا کرتے تھے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الحج/حدیث: 16468]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 16468، ترقيم محمد عوامة 15979)
حدیث نمبر: 15980 مصنف ابن ابی شیبہ
حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرٍ، قَالَ: نا وكِيعٌ، عَنْ شُعْبَةَ، عَنْ قَتَادَةَ، عَنْ سَعِيدِ بْنِ أَبِي الْحَسَنِ، قَالَ: " مَا مِنْ يَوْمٍ أَصُومُهُ أَحَبَّ إلَيَّ مِنْ صَوْمِ يَوْمِ الرُّءُوسِ"
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت سعید بن ابو الحسن فرماتے ہیں کہ ایام تشریق کے پہلے دن مجھے روزہ رکھنا جتنا پسند ہے اتنا کسی اور دن روزہ رکھنا پسند نہیں ہے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الحج/حدیث: 16469]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 16469، ترقيم محمد عوامة 15980)