ابْنَ عَبَّاسٍ
حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرٍ، قَالَ: نا حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرٍ، قَالَ: نا مُعْتَمِرٌ، عَنِ التَّيْمِيِّ، عَنْ أَبِي مِجْلَزٍ، قَالَ: رَأَيْتُ ابْنَ عَبَّاسٍ " يَرْمِي الْجِمَارَ وَهُوَ صَائِمٌ"
Translation: اردو ترجمہ
حضرت ابو مجلز فرماتے ہیں کہ میں نے حضرت ابن عباس رضی اللہ عنہما کو رمی کرتے ہوئے دیکھا اس حال میں کہ آپ روزے سے تھے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الحج/حدیث: 16464]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 16464، ترقيم محمد عوامة 15975)