☽ 17 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ
محرم کا قمیص اوڑھنا
مصنف ابن ابی شیبہ
کتب← مصنف ابن ابی شیبہ← كتاب الحج← محرم کا قمیص اوڑھنا
islamicurdubooks.com پر اس باب کا اصل صفحہ ↗
کل احادیث: 2
حدیث نمبر: 15973 مصنف ابن ابی شیبہ
حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرٍ، قَالَ: نا عَبْدُ الْأَعْلَى، عَنْ هِشَامٍ، عَنِ الْحَسَنِ، وَعَطَاءٍ، أنهما " لَمْ يَرَيَا بَأْسًا أَنْ يَرْتَدِيَ الْمُحْرِمُ بِالْقَمِيصِ".
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت حسن اور حضرت عطاء اس میں کوئی حرج نہیں سمجھتے کہ محرم قمیص اوڑھ لے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الحج/حدیث: 16462]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 16462، ترقيم محمد عوامة 15973)
حدیث نمبر: 15974 مصنف ابن ابی شیبہ
ابْنِ عُمَرَ
حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرٍ، قَالَ: نا حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرٍ، قَالَ: نا عَبْدُ الْأَعْلَى، عَنْ هِشَامٍ، عَنْ عُبَيْدِ اللَّهِ، عَنْ نَافِعٍ، عَنِ ابْنِ عُمَرَ ، أَنَّهُ" كَانَ يَكْرَهُ ذَلِكَ"
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت ابن عمر رضی اللہ عنہما اس کو ناپسند سمجھتے تھے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الحج/حدیث: 16463]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 16463، ترقيم محمد عوامة 15974)