☽ 17 جمادى الآخرة 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ
في المحرم يقتل الجرادة
مصنف ابن أبي شيبة
الكتب← مصنف ابن أبي شيبة← كتاب الحج← في المحرم يقتل الجرادة
الصفحة الأصلية لهذا الباب على islamicurdubooks.com ↗
مجموع الأحاديث: 10
حديث رقم: 15866 مصنف ابن أبي شيبة
حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرٍ، قَالَ: نا وكِيعٌ، عَنْ عِمْرَانَ بْنِ حُدَيْرٍ، عَنْ عِكْرِمَةَ فِي " الْمُحْرِمِ أَصَابَ جَرَادَةً، قَالَ: يَتَصَدَّقُ بِكِسْرَةٍ".
الترجمة: اردو ترجمہ
حضرت عکرمہ فرماتے ہیں کہ محرم اگر ٹڈی کو مار دے تو روٹی کا ٹکڑا صدقہ کرے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الحج/حدیث: 16344]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 16344، ترقيم محمد عوامة 15866)
حديث رقم: 15867 مصنف ابن أبي شيبة
حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرٍ، قَالَ: نا ابْنُ أَبِي زَائِدَةَ، عَنِ ابْنِ جُرَيْجٍ، عَنْ عَطَاءٍ:" فِي الْجَرَادَةِ قَبْضَةٌ أَوْ لُقْمَةٌ"
الترجمة: اردو ترجمہ
حضرت عطاء فرماتے ہیں کہ ٹڈی میں ایک لقمہ صدقہ کرے گا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الحج/حدیث: 16345]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 16345، ترقيم محمد عوامة 15867)
حديث رقم: 15868 مصنف ابن أبي شيبة
حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرٍ، قَالَ: نا حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرٍ، قَالَ: نا ابْنُ فُضَيْلٍ، عَنْ يَزِيدَ بْنِ إبْرَاهِيمَ، عَنْ كَعْبٍ، أَنَّهُ مَرَّتْ بِهِ جَرَادَةٌ فَضَرَبَهَا بِسَوْطِهِ فَأَخَذَهَا فَشَوَاهَا , فَقَالُوا لَهُ , فَقَالَ:" هَذَا خَطَأٌ , وَأَنَا أَحْكُمُ عَلَى نَفْسِي فِي هَذَا دِرْهَمًا , فَأَتَى عُمَرَ فَقَالَ: وَإِنَّكُمْ أَهْلُ حِمْصٍ أَكْثَرُ شَيْءٍ دَرَاهِمَ , تَمْرَةٌ خَيْرٌ مِنْ جَرَادَةٍ"
الترجمة: اردو ترجمہ
حضرت کعب کے پاس سے ٹڈی گزری تو انہوں نے اس کو کوڑے سے مارا، پھر اس کو پکڑ کر پکا لیا، لوگوں نے ان سے کہا (یہ کیا ہے)؟ آپ نے کہا یہ غلطی سے ہوا ہے، اور اس بارے میں میں نے اپنے اوپر ایک درھم لازم کرلیا ہے، پھر حضرت عمر کے پاس آئے، حضرت عمر نے فرمایا کہ تم اھل حمص کے پاس دراھم زیادہ ہیں، ایک کھجور ٹڈی سے بہتر ہے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الحج/حدیث: 16346]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 16346، ترقيم محمد عوامة 15868)
حديث رقم: 15869 مصنف ابن أبي شيبة
عُمَرَ
حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرٍ، قَالَ: نا أَبُو مُعَاوِيَةَ، عَنِ الْأَعْمَشِ، عَنْ إبْرَاهِيمَ، عَنِ الْأَسْوَدِ، عَنْ عُمَرَ بِمِثْلِهِ أَوْ نَحْوِهِ
الترجمة: اردو ترجمہ
حضرت عمر سے اسی طرح منقول ہے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الحج/حدیث: 16347]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 16347، ترقيم محمد عوامة 15869)
حديث رقم: 15870 مصنف ابن أبي شيبة
عَبْدُ اللَّهِ بْنُ عُمَرَ
حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرٍ، قَالَ: نا حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرٍ، قَالَ: نا عَبْدُ الْوَهَّابِ الثَّقَفِيُّ، عَنْ شُعَيْبٍ، عَنْ عَلِيِّ بْنِ عَبْدِ اللَّهِ الْبَارِقِيِّ، قَالَ: كَانَ عَبْدُ اللَّهِ بْنُ عُمَرَ يَقُولُ فِي " الْجَرَادَةِ: قَبْضَةٌ مِنْ طَعَامٍ"
الترجمة: اردو ترجمہ
حضرت عبد اللہ بن عمر رضی اللہ عنہما فرماتے ہیں کہ ٹڈی میں ایک مٹھی بھر کر طعام صدقہ کرے گا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الحج/حدیث: 16348]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 16348، ترقيم محمد عوامة 15870)
حديث رقم: 15871 مصنف ابن أبي شيبة
حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرٍ، قَالَ: نا وكِيعٌ، عَنْ إسْرَائِيلَ، عَنْ جَابِرٍ، عَنْ مُحَمَّدِ بْنِ عَلِيٍّ، وَعَطَاءٍ، وَمُجَاهِدٍ، وَطَاوُسٍ، أنهم قَالُوا فِي الْجَنَادِبِ، وَالْقَطَا، وَالْجَرَادِ , وَالذَّرّ , قَالُوا:" إنْ قَتَلَهُ عَمْدًا أَطْعَمَ شَيْئًا , وَإِنْ كَانَ خَطَأً فَلَيْسَ عَلَيْهِ شَيْءٌ" ,
الترجمة: اردو ترجمہ
حضرت محمد بن علی رضی اللہ عنہ ‘ حضرت عطاء ‘ حضرت مجا ہد اور حضرت طاؤس فرماتے ہیں کہ ٹڈی، چیونٹی اور چھپکلی کو اگر جان بوجھ کر مار دے تو کھانا صدقہ کرے، اور اگر غلطی سے مار دے تو اس پر کچھ بھی نہیں ہے، اور حضرت عامر اور عبد الرحمن بن الاسود فرماتے ہیں کہ جان بوجھ کر مارے یا غلطی سے مارے اس پر کھانا صدقہ کرنا لازم ہے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الحج/حدیث: 16349]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 16349، ترقيم محمد عوامة 15871)
حديث رقم: 15872 مصنف ابن أبي شيبة
حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرٍ، قَالَ: نا حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرٍ، قَالَ: نا عَبْدَةُ، عَنْ مُحَمَّدِ بْنِ عَمْرٍو، عَنْ أَبِي سَلَمَةَ، أَنّ " مُحْرِمًا أَصَابَ جَرَادَةً فَحَكَمَ عَلَيْهِ عَبْدُ اللَّهِ بْنُ عُمَرَ وَرَجُلٌ آخَرُ , فَحَكَمَ عَلَيْهِ أَحَدُهُمَا تَمْرَةً وَالْآخَرُ كِسْرَةً"
الترجمة: اردو ترجمہ
حضرت ابو سلمہ سے مروی ہے کہ حالت احرام میں ایک شخص نے ٹڈی کو مار دیا تو حضرت عبد اللہ بن عمر رضی اللہ عنہما اور ایک دوسرے صاحب نے فیصلہ فرمایا: ان میں سے ایک نے کھجور صدقہ کرنے کا اور دوسرے نے روٹی کا ٹکڑا صدقہ کرنے کا حکم فرمایا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الحج/حدیث: 16351]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 16351، ترقيم محمد عوامة 15872)
حديث رقم: 15873 مصنف ابن أبي شيبة
ابْنُ عَبَّاسٍ
حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرٍ، قَالَ: نا حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرٍ، قَالَ: نا حَفْصٌ، عَنْ جَعْفَرٍ، عَنِ الْقَاسِمِ، قَالَ: سُئِلَ ابْنُ عَبَّاسٍ عَنِ الْمُحْرِمِ يُصِيبُ الْجَرَادَةَ؟ فَقَالَ: تَمْرَةٌ خَيْرٌ مِنْ جَرَادَةٍ"
الترجمة: اردو ترجمہ
حضرت ابن عباس رضی اللہ عنہما سے دریافت کیا گیا کہ محرم اگر ٹڈی کا شکار کرلے؟ آپ نے فرمایا کہ ایک کھجور صدقہ کرنا ٹڈی سے بہتر ہے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الحج/حدیث: 16352]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 16352، ترقيم محمد عوامة 15873)
حديث رقم: 15874 مصنف ابن أبي شيبة
حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرٍ، قَالَ: نا حُمَيْدٌ، عَنْ حُسَيْنِ بْنِ عَقِيلٍ، عَنِ الضَّحَّاكِ، فِي " الْجَرَادَةِ وَنَحْوِهَا وَمَا هُوَ دُونَهَا قَبْضَةٌ مِنْ طَعَامٍ".
الترجمة: اردو ترجمہ
حضرت ضحاک ٹڈی اور دوسرے چھوٹی چیزوں کے متعلق فرماتے ہیں کہ ایک مٹھی صدقہ کرے گا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الحج/حدیث: 16353]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 16353، ترقيم محمد عوامة 15874)
حديث رقم: 15875 مصنف ابن أبي شيبة
حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرٍ، قَالَ: نا حَمَّادُ بْنُ خَالِدٍ، عَنِ ابْنِ أَبِي ذِئْبٍ، عَنِ الزُّهْرِيِّ، عَنْ سَعِيدِ بْنِ الْمُسَيِّبِ، قَالَ:" قَبْضَةٌ مِنْ طَعَامٍ"
الترجمة: اردو ترجمہ
حضرت سعید بن المسیب فرماتے ہیں کہ مٹھی بھر کھانا صدقہ کرے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الحج/حدیث: 16354]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 16354، ترقيم محمد عوامة 15875)