☽ 18 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ
جو حضرات محرم کے لیے حرم سے باہر نکلنے کو ناپسند سمجھتے ہیں
مصنف ابن ابی شیبہ
کتب← مصنف ابن ابی شیبہ← كتاب الحج← جو حضرات محرم کے لیے حرم سے باہر نکلنے کو ناپسند سمجھتے ہیں
islamicurdubooks.com پر اس باب کا اصل صفحہ ↗
کل احادیث: 1
حدیث نمبر: 15708 مصنف ابن ابی شیبہ
حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرٍ، قَالَ: نا حَفْصٌ، عَنْ لَيْثٍ، عَنْ مُجَاهِدٍ، قَالَ: " لَا يَخْرُجُ الْمُحْرِمُ مِنَ الْحَرَمِ"
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت مجاہد فرماتے ہیں کہ محرم آدمی حرم سے باہر نہیں نکلے گا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الحج/حدیث: 16173]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 16173، ترقيم محمد عوامة 15708)