☽ 18 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ
جو حضرات حرم سے مسواک وغیرہ توڑنے کی اجازت دیتے ہیں
مصنف ابن ابی شیبہ
کتب← مصنف ابن ابی شیبہ← كتاب الحج← جو حضرات حرم سے مسواک وغیرہ توڑنے کی اجازت دیتے ہیں
islamicurdubooks.com پر اس باب کا اصل صفحہ ↗
کل احادیث: 2
حدیث نمبر: 15706 مصنف ابن ابی شیبہ
حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرٍ، قَالَ: نا حَفْصٌ، عَنْ لَيْثٍ، قَالَ: كَانَ عَطَاءٌ يُرَخِّصُ فِي الْقَضِيبِ وَالسِّوَاكِ وَالسَّنَا مِنَ الْحَرَمِ".
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت عطاء اجازت دیتے ہیں کہ حرم سے کٹی ہوئی شاخ ‘ مسواک یا سنا نامی بوٹی توڑ سکتا ہے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الحج/حدیث: 16171]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 16171، ترقيم محمد عوامة 15706)
حدیث نمبر: 15707 مصنف ابن ابی شیبہ
حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرٍ، قَالَ: نا حَفْصٌ، عَنْ لَيْثٍ، عَنْ مُجَاهِدٍ، أَنَّهُ" كَرِهَهُ"
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت مجاہد اس کو ناپسند فرماتے ہیں۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الحج/حدیث: 16172]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 16172، ترقيم محمد عوامة 15707)