☽ 17 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ
جو حضرات فرماتے ہیں کہ نہیں کاٹے جائیں گے
مصنف ابن ابی شیبہ
کتب← مصنف ابن ابی شیبہ← كتاب الحج← جو حضرات فرماتے ہیں کہ نہیں کاٹے جائیں گے
islamicurdubooks.com پر اس باب کا اصل صفحہ ↗
کل احادیث: 2
حدیث نمبر: 15672 مصنف ابن ابی شیبہ
حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرٍ، قَالَ: نا عَبْدُ اللَّهِ بْنُ الْمُبَارَكِ، عَنْ عُثْمَانَ، عَنْ مُجَاهِدٍ، قَالَ: " لَا تُعَرْقَبُ الْبُدْنُ"
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت مجاہد فرماتے ہیں کہ اونٹ کی پچھلی ٹانگوں کے گھٹنے نہیں کاٹے جائیں گے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الحج/حدیث: 16137]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 16137، ترقيم محمد عوامة 15672)
حدیث نمبر: 15673 مصنف ابن ابی شیبہ
حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرٍ، قَالَ: نا عَبْدُ اللَّهِ بْنُ الْمُبَارَكِ، عَنْ أَفْلَحَ، عَنِ الْقَاسِمِ، قَالَ: " لَا تُعَرْقَبُ الْبُدْنُ"
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت قاسم بھی یہی فرماتے ہیں۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الحج/حدیث: 16138]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 16138، ترقيم محمد عوامة 15673)