☽ 18 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ
کوئی شخص کعبہ کی طرف پشت کر کے ٹیک لگائے
مصنف ابن ابی شیبہ
کتب← مصنف ابن ابی شیبہ← كتاب الحج← کوئی شخص کعبہ کی طرف پشت کر کے ٹیک لگائے
islamicurdubooks.com پر اس باب کا اصل صفحہ ↗
کل احادیث: 2
حدیث نمبر: 15666 مصنف ابن ابی شیبہ
حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرٍ، قَالَ: نا جَرِيرٌ، عَنْ مُغِيرَةَ، عَنْ إبْرَاهِيمَ، قَالَ: " يُكْرَهُ أَنْ يُسْنِدَ الْإِنْسَانُ ظَهْرَهُ إلَى الْكَعْبَةِ يَسْتَدْبِرُهَا"
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت ابراہیم ناپسند فرماتے تھے کہ آدمی اپنی پشت کعبہ کی طرف کر کے ٹیک لگائے اور اس کی طرف اپنی پشت کرے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الحج/حدیث: 16131]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 16131، ترقيم محمد عوامة 15666)
حدیث نمبر: 15667 مصنف ابن ابی شیبہ
وكِيعٌ ، خَلِيفَةَ بْنِ خَيَّاطٍ ، عَمْرِو بْنِ شُعَيْبٍ ، أَبِيهِ ، جَدِّهِ
حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرٍ، قَالَ: نا وكِيعٌ ، عَنْ خَلِيفَةَ بْنِ خَيَّاطٍ ، عَنْ عَمْرِو بْنِ شُعَيْبٍ ، عَنْ أَبِيهِ ، عَنْ جَدِّهِ ، أَنَّ النَّبِيَّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ " خَطَبَ وَهُوَ مُسْنِدٌ ظَهْرَهُ إلَى الْكَعْبَةِ"
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت عمرو بن شعیب اپنے باپ اور دادا سے روایت کرتے ہیں کہ آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے خطبہ ارشاد فرمایا اس حال میں آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے ٹیک لگائی ہوئی تھی اور آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی پشت مبارک کعبہ کی طرف تھی۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الحج/حدیث: 16132]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 16132، ترقيم محمد عوامة 15667)