☽ 18 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ
مکی شخص حج تمتع کرے تو کیا اس پر بھی ھدی لازم ہے؟
مصنف ابن ابی شیبہ
کتب← مصنف ابن ابی شیبہ← كتاب الحج← مکی شخص حج تمتع کرے تو کیا اس پر بھی ھدی لازم ہے؟
islamicurdubooks.com پر اس باب کا اصل صفحہ ↗
کل احادیث: 3
حدیث نمبر: 15632 مصنف ابن ابی شیبہ
حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرٍ، قَالَ: نا وكِيعٌ، عَنْ سُفْيَانَ، عَنِ ابْنِ طَاوُسٍ، عَنْ أَبِيهِ، قَالَ: " إذَا خَرَجَ الْمَكِّيُّ إلَى وَقْتٍ فَتَمَتَّعَ فَعَلَيْهِ الْهَدْيُ".
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت طاؤس فرماتے ہیں کہ مکی شخص حج تمتع کے لئے میقات سے نکلے تو اس پر ھدی لازم ہے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الحج/حدیث: 16093]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 16093، ترقيم محمد عوامة 15632)
حدیث نمبر: 15633 مصنف ابن ابی شیبہ
حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرٍ، قَالَ: نا وكِيعٌ، عَنْ سُفْيَانَ، عَنْ جَابِرٍ، عَنْ طَاوُسٍ، قَالَ: عَلَيْهِ الْهَدْيُ ,
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت طاؤس فرماتے ہیں کہ اس پر ھدی لازم ہے۔ اور حضرت عطاء فرماتے کہ اس پر کچھ نہیں۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الحج/حدیث: 16094]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 16094، ترقيم محمد عوامة 15633)
حدیث نمبر: 15634 مصنف ابن ابی شیبہ
حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرٍ، قَالَ: نا وكِيعٌ، عَنْ حَسَنٍ، عَنْ لَيْثٍ، عَنْ عَطَاءٍ، وَطَاوُسٍ، وَمُجَاهِدٍ، قَالُوا: " إذَا تَمَتَّعَ الْمَكِّيُّ فَلَا هَدْيَ عَلَيْهِ"
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت عطاء حضرت طاؤس اور حضرت مجاہد فرماتے ہیں مکی شخص اگر حج تمتع کرے تو اس پر ھدی نہیں ہے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الحج/حدیث: 16096]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 16096، ترقيم محمد عوامة 15634)