☽ 18 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ
جو حضرات منیٰ سے اپنا سامان پہلے منتقل کرنے کو ناپسند سمجھتے ہیں
مصنف ابن ابی شیبہ
کتب← مصنف ابن ابی شیبہ← كتاب الحج← جو حضرات منیٰ سے اپنا سامان پہلے منتقل کرنے کو ناپسند سمجھتے ہیں
islamicurdubooks.com پر اس باب کا اصل صفحہ ↗
کل احادیث: 5
حدیث نمبر: 15627 مصنف ابن ابی شیبہ
عُمَرُ
حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرٍ، قَالَ: نا حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرٍ، قَالَ: نا ابْنُ إدْرِيسَ، عَنِ الْأَعْمَشِ، عَنْ عُمَارَةَ، قَالَ: قَالَ عُمَرُ : " مَنْ قَدَّمَ ثِقَلَهُ لَيْلَةَ يَنْفِرُ فَلَا حَجَّ لَهُ"
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت عمر ارشاد فرماتے ہیں کہ جو شخص کوچ کی رات اپنا سامان پہلے منتقل کر دے اس کا حج نہیں ہوا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الحج/حدیث: 16088]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 16088، ترقيم محمد عوامة 15627)
حدیث نمبر: 15628 مصنف ابن ابی شیبہ
حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرٍ، قَالَ: نا ابْنُ إدْرِيسَ، عَنْ أَبِيهِ، عَنْ حَمَّادٍ، عَنْ إبْرَاهِيمَ , أَنَّهُ قَالَ: " إذَا أَنْتَ ارْتَحَلْتَ فَلَا يَسْبِقُكَ ثِقَلُكَ , فَإِنَّ ذَلِكَ يُكْرَهُ"
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت ابراہیم فرماتے ہیں کہ جب واپسی کا ارادہ کرو تو تمہارا سامان تم پر سبقت نہ کرے، ایسا کرنا ناپسندیدہ ہے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الحج/حدیث: 16089]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 16089، ترقيم محمد عوامة 15628)
حدیث نمبر: 15629 مصنف ابن ابی شیبہ
حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرٍ، قَالَ: نا أَبُو الْحُسَيْنِ، عَنْ شَرِيكٍ، عَنْ لَيْثٍ، عَنْ طَاوُسٍ، قَالَ: " إذَا حَلَّ لَكَ النَّفْرُ فَلَا بَأْسَ أَنْ تُقَدِّمَ ثِقَلَكَ"
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت طاؤس فرماتے ہیں کہ جب (حج مکمل ہونے کے بعد واپسی) جائز ہوگئی تو اپنا سامان پہلے منتقل کرنے میں کوئی حرج نہیں۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الحج/حدیث: 16090]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 16090، ترقيم محمد عوامة 15629)
حدیث نمبر: 15630 مصنف ابن ابی شیبہ
عُمَرَ
حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرٍ، قَالَ: نا حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرٍ، قَالَ: نا وكِيعٌ، عَنْ شُعْبَةَ، عَنِ الْحَكَمِ، عَنْ إبْرَاهِيمَ، عَنْ عَمْرِو بْنِ شُرَحْبِيلَ، عَنْ عُمَرَ ، قَالَ: " مَنْ قَدَّمَ ثِقَلُهُ قَبْلَ النَّفْرِ فَلَا حَجَّ لَهُ"
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت عمر ارشاد فرماتے ہیں کہ جو شخص نکلنے والی رات اپنا سامان پہلے منتقل کر دے اس کا حج نہیں ہوا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الحج/حدیث: 16091]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 16091، ترقيم محمد عوامة 15630)
حدیث نمبر: 15631 مصنف ابن ابی شیبہ
حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرٍ، قَالَ: نا وكِيعٌ، عَنِ ابْنِ أَبِي لَيْلَى، عَنِ الْحَكَمِ، عَنْ أَبِي عُبَيْدَةَ بْنِ عَمَّارِ بْنِ يَاسِرٍ، عَنْ عَمَّارٍ، قَالَ: " إذَا حَلَّ لَكَ النَّفْرُ فَقَدِّمْ ثِقَلَكَ إنْ شِئْتَ"
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت ابو عبیدہ بن عمار بن یاسر سے مروی ہے کہ حضرت عمار فرماتے ہیں کہ جب واپسی کے لئے احرام کھولو (حج مکمل ہوجائے) تو اگر چاہو تو اپنا سامان پہلے منتقل کرسکتے ہو۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الحج/حدیث: 16092]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 16092، ترقيم محمد عوامة 15631)