☽ 18 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ
کوئی شخص صفا ومروہ کی سعی میں چودہ چکر لگا لے
مصنف ابن ابی شیبہ
کتب← مصنف ابن ابی شیبہ← كتاب الحج← کوئی شخص صفا ومروہ کی سعی میں چودہ چکر لگا لے
islamicurdubooks.com پر اس باب کا اصل صفحہ ↗
کل احادیث: 2
حدیث نمبر: 15616 مصنف ابن ابی شیبہ
حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرٍ، قَالَ: نا وكِيعٌ، عَنْ مَنْصُورِ بْنِ عَبْدِ الرَّحْمَنِ، عَنْ عَطَاءٍ، قَالَ: سَأَلْتُ عَنْ رَجُلٍ سَعَى بَيْنَ الصَّفَا وَالْمَرْوَةِ أَرْبَعَ عَشَرَةَ مَرَّةً، قَالَ:" يُعِيدُ".
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت منصور بن عبد الرحمن فرماتے ہیں کہ میں نے حضرت عطاء سے دریافت کیا کہ اگر کوئی شخص صفا ومروہ کی سعی کے چودہ چکر لگا لے؟ فرمایا وہ سعی کا اعادہ کرے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الحج/حدیث: 16077]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 16077، ترقيم محمد عوامة 15616)
حدیث نمبر: 15617 مصنف ابن ابی شیبہ
حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرٍ، قَالَ: نا وكِيعٌ، عَنْ مِسْعَرٍ، عَنْ عَطَاءٍ، قَالَ:" يُجْزِئُهُ"
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت عطاء فرماتے ہیں کہ اس کی طرف سے کافی ہوجائے گا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الحج/حدیث: 16078]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 16078، ترقيم محمد عوامة 15617)