☽ 17 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ
جمرات کی رمی کے متعلق جو وارد ہوا ہے؟
مصنف ابن ابی شیبہ
کتب← مصنف ابن ابی شیبہ← كتاب الحج← جمرات کی رمی کے متعلق جو وارد ہوا ہے؟
islamicurdubooks.com پر اس باب کا اصل صفحہ ↗
کل احادیث: 2
حدیث نمبر: 15572 مصنف ابن ابی شیبہ
أَبِي سَعِيدٍ الْخُدْرِيِّ
حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرٍ، قَالَ: نَا ابْنُ عُيَيْنَةَ، عَنْ سُلَيْمَانَ بْنِ الْمُغِيرَةِ الْعَبْسِيِّ، عَنِ ابْنِ أَبِي نُعْمٍ، عَنْ أَبِي سَعِيدٍ الْخُدْرِيِّ ، قَالَ: " مَا يُقْبَلُ مِنْ حَصَى الْجِمَارِ رُفِعَ"
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت ابو سعید الخدری فرماتے ہیں کہ رمی میں جو کنکریاں قبول ہوجاتی ہیں وہ اٹھا لی جاتی ہیں۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الحج/حدیث: 16033]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 16033، ترقيم محمد عوامة 15572)
حدیث نمبر: 15573 مصنف ابن ابی شیبہ
لِابْنِ عَبَّاسٍ
حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرٍ، قَالَ: نَا حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرٍ، قَالَ: نَا ابْنُ عُيَيْنَةَ، عَنْ فِطْرٍ، عَنْ أَبِي الطُّفَيْلِ، قَالَ: قُلْتُ لِابْنِ عَبَّاسٍ : رَمَى فِي الْجَاهِلِيَّةِ وَالْإِسْلَامِ؟ فَقَالَ:" مَا يُقْبَلُ مِنْهُ رُفِعَ , وَلَوْلا ذَلِكَ كَانَ أَعْظَمَ مِنْ ثَبِيرٍ"
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت ابو الطفیل فرماتے ہیں کہ میں نے حضرت ابن عباس رضی اللہ عنہما سے عرض کیا کہ لوگ اسلام اور جاہلیت دونوں میں رمی کرتے تھے، آپ نے فرمایا کہ جو کنکریاں قبول ہوجاتی ہیں وہ اٹھا لی جاتی ہیں، اگر ایسا نہ ہوتا تو وہاں تو کنکریوں کا ایک پہاڑ (بڑا ڈھیر) ہوتا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الحج/حدیث: 16034]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 16034، ترقيم محمد عوامة 15573)