☽ 18 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ
جو حضرات رات میں رمی کی اجازت دیتے ہیں
مصنف ابن ابی شیبہ
کتب← مصنف ابن ابی شیبہ← كتاب الحج← جو حضرات رات میں رمی کی اجازت دیتے ہیں
islamicurdubooks.com پر اس باب کا اصل صفحہ ↗
کل احادیث: 4
حدیث نمبر: 15555 مصنف ابن ابی شیبہ
حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرٍ، قَالَ: نَا حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرٍ، قَالَ: نَا أَبُو خَالِدٍ، عَنِ ابْنِ جُرَيْجٍ، عَنِ ابْنِ سَابِطٍ، قَالَ:" كَانَ أَصْحَابُ رَسُولِ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ يَقْدَمُونَ حُجَّاجًا فَيَدَعُونَ ظَهْرَهُمْ , فَيَجِيئُونَ فَيَرْمُونَ بِاللَّيْلِ"
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت ابن سابط سے مروی ہے کہ صحابہ کرام حج کے لیے تشریف لاتے اور اپنی سواریوں کو چرنے کے لیے چھوڑ دیتے پھر تشریف لاتے اور رات میں رمی کرتے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الحج/حدیث: 16016]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 16016، ترقيم محمد عوامة 15555)
حدیث نمبر: 15556 مصنف ابن ابی شیبہ
حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرٍ، قَالَ: نَا حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرٍ، قَالَ: نَا أَبُو خَالِدٍ، عَنِ ابْنِ جُرَيْجٍ، عَنْ عَمْرٍو، قَالَ: أَخْبَرَنِي مَنْ" رَأَى بَعْضَ أَزْوَاجِ النَّبِيِّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ تَرْمِي مَغْرِبَانَ الشَّمْسِ، غَرَبَتِ الشَّمْسُ أَوْ لَمْ تَغْرُبْ"
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت عمرو سے مروی ہے کہ مجھے اس شخص نے خبر دی جس نے ازواج مطہرات میں سے بعض کو مغرب کے وقت رمی کرتے ہوئے دیکھا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الحج/حدیث: 16017]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 16017، ترقيم محمد عوامة 15556)
حدیث نمبر: 15557 مصنف ابن ابی شیبہ
حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرٍ، قَالَ: نَا مُعْتَمِرٌ، عَنْ لَيْثٍ، عَنْ عَطَاءٍ، وَطَاوُسٍ، قال: " الْكَرِيُّ إذَا لَمْ يَجِدْ رَاعِيًا , وَالرَّجُلُ إذَا كَانَ نَاسِيًا يَرْمِيَانِ الْجِمَارَ بِاللَّيْلِ"
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت عطاء اور حضرت طاؤس فرماتے ہیں کہ کرایہ پر جانور دینے والا چرواہا نہ پائے، اور آدمی بھول جائے تو یہ دونوں رات میں رمی کرسکتے ہیں۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الحج/حدیث: 16018]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 16018، ترقيم محمد عوامة 15557)
حدیث نمبر: 15558 مصنف ابن ابی شیبہ
حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرٍ، قَالَ: نَا حَمَّادُ بْنُ خَالِدٍ، عَنِ ابْنِ أَبِي ذِئْبٍ، عَنِ الزُّهْرِيِّ، قَالَ: " الرِّعَاءُ يَرْمُونَ لَيْلًا وَلَا يَبِيتُونَ"
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت زہری فرماتے ہیں کہ چرواہے رات میں رمی کرتے تھے اور رات وہاں نہیں گزارتے تھے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الحج/حدیث: 16019]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 16019، ترقيم محمد عوامة 15558)