☽ 13 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ
جمرات کی رمی کرنا بھول جائے تو اس کی قضاء کرے گا یا قربانی (دم) لازم آئے گی؟
مصنف ابن ابی شیبہ
کتب← مصنف ابن ابی شیبہ← كتاب الحج← جمرات کی رمی کرنا بھول جائے تو اس کی قضاء کرے گا یا قربانی (دم) لازم آئے گی؟
islamicurdubooks.com پر اس باب کا اصل صفحہ ↗
کل احادیث: 1
حدیث نمبر: 15542 مصنف ابن ابی شیبہ
حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرٍ، قَالَ: نَا مَعْنُ بْنُ عِيسَى، عَنِ ابْنِ أَبِي ذِئْبٍ، عَنِ الزُّهْرِيِّ، عَنْ أَبَانَ بْنِ عُثْمَانَ، قَالَ:" وَاللَّهِ , إنَّ الصَّلَاةَ لَتُقْضَى فَكَيْفَ لَا تُقْضَى رَمْيُ الْجِمَارِ؟!"
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت ابان بن عثمان فرماتے ہیں کہ نماز کی قضاء کی جاتی ہے تو پھر جمرات کی رمی کی کیوں نہ کی جائے؟۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الحج/حدیث: 16002]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 16002، ترقيم محمد عوامة 15542)