☽ 12 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ

مصنف ابن ابی شیبہ

حدیث نمبر: 15542
کتب← مصنف ابن ابی شیبہ← ابواب← باب← حدیث نمبر 15542
حدیث نمبر: 15542 ماخذ: islamicurdubooks.com ↗
حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرٍ، قَالَ: نَا مَعْنُ بْنُ عِيسَى، عَنِ ابْنِ أَبِي ذِئْبٍ، عَنِ الزُّهْرِيِّ، عَنْ أَبَانَ بْنِ عُثْمَانَ، قَالَ:" وَاللَّهِ , إنَّ الصَّلَاةَ لَتُقْضَى فَكَيْفَ لَا تُقْضَى رَمْيُ الْجِمَارِ؟!"
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت ابان بن عثمان فرماتے ہیں کہ نماز کی قضاء کی جاتی ہے تو پھر جمرات کی رمی کی کیوں نہ کی جائے؟۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الحج/حدیث: 16002]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 16002، ترقيم محمد عوامة 15542)
پچھلی حدیث → (15541) باب پر واپس ← اگلی حدیث (15543)