☽ 18 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ
منیٰ کی طرف جلدی جانا
مصنف ابن ابی شیبہ
کتب← مصنف ابن ابی شیبہ← كتاب الحج← منیٰ کی طرف جلدی جانا
islamicurdubooks.com پر اس باب کا اصل صفحہ ↗
کل احادیث: 3
حدیث نمبر: 15533 مصنف ابن ابی شیبہ
حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرٍ، قَالَ: نَا يَحْيَى بْنُ يَمَانٍ، عَنْ هِشَامٍ، قَالَ: رَأَيْتُ الْحَسَنَ " يَتَعَجَّلُ إلَى مِنًى قَبْلَ النَّاسِ بِيَوْمٍ" ,
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت ہشام فرماتے ہیں کہ میں نے حضرت حسن کو لوگوں سے ایک دن پہلے منیٰ کی طرف جلدی جاتے ہوئے دیکھا، اور میں نے حضرت ہشام کو بھی جلدی کرتے ہوئے دیکھا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الحج/حدیث: 15992]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 15992، ترقيم محمد عوامة 15533)
حدیث نمبر: 15534 مصنف ابن ابی شیبہ
حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرٍ، قَالَ: نَا يَحْيَى، عَنْ حَجَّاجٍ، قَالَ: سَأَلْتُ عَطَاءً عَنِ " التَّعَجُّلِ إلَى مِنًى قَبْلَ التَّرْوِيَةِ بِيَوْمٍ؟ فَلَمْ يَرَ بِذَلِكَ بَأْسًا".
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت حجاج فرماتے ہیں کہ میں نے حضرت عطاء سے یوم الترویہ سے ایک دن پہلے منیٰ کی طرف جلدی جانے کے متعلق دریافت کیا؟ آپ نے اس میں کوئی حرج نہ سمجھا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الحج/حدیث: 15994]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 15994، ترقيم محمد عوامة 15534)
حدیث نمبر: 15535 مصنف ابن ابی شیبہ
حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرٍ، قَالَ: نَا وكِيعٌ، عَنْ أَبَانَ بْنِ عَبْدِ اللَّهِ، قَالَ:" سَأَلْتُ عَطَاءً؟ فَقَالَ مثل ذَلِكَ"
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت ابان بن عبد اللہ سے بھی اسی طرح مروی ہے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الحج/حدیث: 15995]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 15995، ترقيم محمد عوامة 15535)